ملک میں داڑھی اور پگڑی کی بنیاد پر پشتونوں کی تضحیک کی جا رہی ہے ،اے این پی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی صوبائی کا بینہ، مرکزی کمیٹی، پارلیمانی پارٹی، مرکزی عہدیداران ضلعی صدور ، جنرل سیکرٹریز کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ارباب ہاؤس میں منعقد

بلوچستان میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف پی پی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی ومظاہرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ اور پریس سیکرٹری سردار سر بلند خان جو گیزئی ، سابق رکن صوبائی اسمبلی جعفر جارج کی قیادت میں بلوچستان سمیت ملک بھر میں بجلی کی طویل

پارٹی کا قیام قوم اور وطن کیلئے تھی کوئی اقتدار کیلئے شامل ہوا اس کا اپنا ظرف تھا، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے ترجمان نے نیشنل پارٹی کے بیان پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی این پی کا قیام قوم ، وطن کی بقاء و جدوجہد نظریہ اور اصولوں کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی اس وقت چند مفاد پرست سیاسی مسافر بھی صف میں شامل ہوئے

کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافہ، امیر اور غریب میں فرق کی علامت

Posted by & filed under مزید خبریں.

میساچیوسٹس: ماحولیاتی معاشیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جن امریکی ریاستوں میں امیروں اور غریبوں کے درمیان دولت کا فرق جتنا زیادہ ہے وہ ریاستیں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کے معاملے میں بھی اتنی ہی آگے ہیں۔

پختون دہشت گرد نہیں، عالمی پشتون کانفرنس وقت کی ضرورت ہے، محمود اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

صوابی: پختونخو ا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی ( ایم این اے ) نے بین الا قوامی سطح پر دہشت گردی کے حوالے سے کانفرنس طلب کر نے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں پختون من حیث القوم مسلمان ہے

علماء اپنے قول و فعل میں تضاد سے اجتناب کر کے مسلمانوں کی رہنمائی کریں ،مولانا شیرانی

Posted by & filed under پاکستان.

کچلاک : رکن قومی اسمبلی و اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ مدارس ہدایت کے سرچشمے ، علماء کرام فلاح انسانیت کا پیغام اور خیرالبشر کے وارثین ہیں لہذا علمائے کرام اپنے قول و فعل میں تضاد سے اجتناب کرتے