چاغی: مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شمار نہ کیا جائے کیونکہ اس وقت 40 لاکھ افغان مہاجرین بلوچستان میں موجود ہیں سی پیک کا مرکز بلوچستان میں ترقی پنجاب میں نیشنل پارٹی نے گوادر ریکوڈی کا سودا اقتدار کی خاطر کی
چاغی: مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شمار نہ کیا جائے کیونکہ اس وقت 40 لاکھ افغان مہاجرین بلوچستان میں موجود ہیں سی پیک کا مرکز بلوچستان میں ترقی پنجاب میں نیشنل پارٹی نے گوادر ریکوڈی کا سودا اقتدار کی خاطر کی
کوئٹہ: سیاسی و سماجی رہنماوں نے کہا ہے کہ کتابوں سے رشتہ جوڑنا وقت کی ضرورت ہے کتاب بینی سے دور ہونے کی وجہ سے ہم مشکلات کا شکار ہیں بلوچستان میں علم و کتاب دوست کلچر کو فروغ دینے اور نوجوان نسل کو کتب کی طرف راغب کرنے کیلئے معاشرے
ڈیرہ اللہ یار: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کیلئے اب ملک بھر میں تحریک چلائے گئے ،نواز شریف کا چہرہ قوم کے سامنے آچکا ہے،نوازشریف چور ،،شور مچارہا ہے ،
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے کے نتیجے میں چار اہلکارجاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو کراچی منتقل کردیاگیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ کیچ کے ضلعی ہیڈکوارٹر تربت سے تقریبا 120کلومیٹر دور مند میں پیش آیا
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
افغانستان میں مزار شریف کے فوجی اڈے پر طالبان کے حملے کے بعد اتوار کو ملک میں ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حملے میں سو سے زائد فوجی ہلاک ہوئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
واشنگٹن: روسی اہلکاروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں اور خارجہ پالیسی کے معاون کارٹر پیج کے ذریعے صدارتی مہم میں خفیہ طور پر مداخلت کی کوشش کی۔
کامونکی: محلہ سلامت پورہ میں شدید بارش کے باعث بوسید مکان کی چھت گرنے سے خاتون، 2 بچوں اور والدہ سمیت جاں بحق ہو گئی۔
دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خطے اور مسلمانوں کی بہتری کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہے ہیں اور ان کے اقدامات پاکستان کے خلاف ہیں۔
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے گوادر میں نامعلوم مسلح افرادفائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے نیا آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا لاش کو سول ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا
کوئٹہ : یونیور سٹی میں تمام طلباء تنظیموں کا اہم اور مشترکہ اجلاس ہوا اجلاس میں جامعہ بلوچستان کے بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوا تمام طلباء تنظیموں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ جعامہ بلوچستان ایک ایسا ادارہ ہے