قلات : مسلم لیگ ن کے سینیٹر نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کے سربراہی میں نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی قلات میر خالد لانگو ،جمیعت علماء اسلام قلات کے امیر آغا محمود شاہ
Posts By: نیوز ڈیسک
جنوبی افریقہ میں اسکول بس کو حادثہ ،20 بچے ہلاک
پریٹوریا: جنوبی افریقہ میں اسکول بس اور ٹرک حادثے میں پرائمری اسکول کے بیس بچے ہلاک ہو گئے ۔ حادثے میں بس ڈرائیور بھی جانبر نہ ہوسکا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ دارالحکومت پریٹوریا سے ستر کلو میٹر دور اس وقت رونما ہوا
سی پیک آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی نوید ہے، مریم اورنگزیب
راولپنڈی : وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم انتہائی بہادر اور دلیر ہے ‘ ملک گزشتہ 30 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ‘ حکومت کے دہشت گردی کے خلاف اقدامات سے امن قائم ہوا ہے۔
پپو یار تنگ نہ کر، آپ کو عدالت نے چور کہہ دیا ہے اب جاؤ، مولابخش چانڈیو
کراچی : مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سیاسی لوگ گالیاں نہیں دیتے ،دلیل سے بات کرتے ہیں،گالیاں پاگل دیتے ہیں،میاں صاحب کے اپنے وزیر نے انہیں عزیر بلوچ سے ملادیا،کیا وزیراعظم کا منصب جے آئی ٹی کے سامنے جانے کا ہے
بلوچ معاشرے کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے والوں کے عزائم نا کام بنا دینگے ،حاصل بزنجو
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے پارٹی کے مرکزی رہنما چیئرمین زکواۃ کمیٹی پنجگور میجر غلام جان بلوچ کے گھر پر حملے کو انتہائی بزدلانہ وحشیانہ اورقومی روایات کے منافی قرار دیا ہے
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس،وزیراعظم نوازشریف پر اعتماد کی قرار داد منظور
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے وزیراعظم میاں نواز شریف کی قیادت پر اعتماد سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں ہوا
بلوچستان کابینہ کا اجلاس ،ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ میں اضافہ ماس ٹرانزٹ اور گرین بس اتھارٹی کے قیام کی منظوری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈکو 6ارب روپے سے بڑھا کر 8ارب روپے کرنے ، بلوچستان ماس ٹرانزٹ اور گرین بس اتھارٹی کے قیام
بلوچ قوم کو بھارت کی غلامی میں دینے والوں کے عزائم ناکام بنادینگے،نواب زہری/جنرل ریاض
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام محب وطن پاکستانی ہیں جو ترقی چاہتے ہیں اور اب وہ کسی کے بہکاوے میں آنے اور نام و نہاد آزادی کی تحریک کا حصہ بننے کے لیے تیار نہیں۔
تحریک انصاف کا چیرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف نے آرٹیکل 209 کے تحت چیرمین نیب قمر زمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کیلئے این او سی جاری
اسلام آباد: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا گیا۔