اسلام آباد: مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ کا کہنا ہے کہ بحیثیت قوم ہمیں اپنی درست سمت کا تعین ہونا چاہئے اور وقت کی اہم ضرورت ہے کہ بکھری سوچوں کو اکٹھا کیا جائے۔
Posts By: نیوز ڈیسک
ملک بھرمیں بدترین لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 7000 میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
گرمی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور بجلی کی پیداواراور طلب کے درمیان فرق 7 ہزار میگا واٹ سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔
طلباء تنظیموں کی جانب سے مشال خان کی یادمیں تعزیتی ریفرنس
کوئٹہ : بی ایس او پجار ، پی ایس ایف ، پی ایس او ، ایچ ایس ایف ودیگر تنظیموں کے زیر اہتمام کامریڈ مشال خان شہید کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ریفرنس میں شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا
بلوچستان میں ڈونرز ایجنسیز کو خوش آمدید کہتے ہیں، ڈاکٹر عمر بابر
کوئٹہ : ایڈیشنل سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر عمر خان بابر نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار ترقی کے لئے بین الاقوامی ڈونرز ایجنسیز کو ہمہ وقت خوش آمدید کہا جائے گا جبکہ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے عالمی ادارہ برائے
صوبے میں پانی کی کمی کے مسئلے پر کام کرنا ہوگا ، حامد اچکزئی
کوئٹہ: صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بندی وترقی ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں پانی کی کمی، لائیواسٹاک وتوانائی میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے
بلوچستان کے تین اضلاع میں اب بھی پولیو وائرس موجود
کوئٹہ : بلوچستان میں پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین اب بھی موجود ہیں تاہم سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ان کی تعداد میں بڑی حد تک کمی آئی ہے۔
کوئٹہ دھماکے میں کمسن بچے کی شہادت قابل مذمت ہے، وزیر اعلی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میں کریکر بم کے دھماکے میں ایک کمسن بچے کے جاں بحق اور دوبچوں کے زخمی ہونے پر دلی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
بلوچستان ہائیکورٹ میں محکمہ جیل میں تقرر ناموں کی منسوخی سے متعلق درخواست کی سماعت
کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں محکمہ جیل میں تقرر ناموں کی منسوخی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی میں آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ نے اپنے بیانات عدالت میں جمع کرادئیے تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں کیس کی
افغان مہاجرین کو شناختی کارڈز کا اجراء کیاجارہا ہے قبول نہیں ، بی این پی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہاگیاہے کہ 40لاکھ افغان مہاجرین جو غیر قانونی طورپر بلوچستان میں آباد ہیں ان کی شناختی کارڈ کی اجراء کی تگ ودو باعث مذمت ہے ،مقامی پشتونوں کی شناختی کارڈ کی اجراء ضرور کی جائے
عزیربلوچ اور ایان علی سے کوئی تعلق نہیں ،آئندہ انتخابات میں نوازشریف کی کوئی گنجائش نہیں ، آصف زرداری
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں نواز شریف کی گنجائش نہیں رینجرز اختیارات کا معاملہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر طے ہو گا۔ اقتصادی راہداری اور گوادر ہمارے منصوبے ہیں۔ میں وزیراعظم نہیں بن سکتا۔