
پشاور: چند روز قبل مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین آمیز کلمات کے الزام میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے نوجوان مشال خان کے دوست عبداللہ نے خود پر لگے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔
پشاور: چند روز قبل مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین آمیز کلمات کے الزام میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے نوجوان مشال خان کے دوست عبداللہ نے خود پر لگے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
ہیوسٹن: مختلف بین الاقوامی اخبارات اور مشہور نیوز ویب سائٹس پر امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ زحل کے ایک چاند ’’اینسیلاڈس‘‘ پر زندگی موجود ہوسکتی ہے۔
کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینیٹر سید فیصل احمدنے کہاہے کہ بلوچستان کے 19اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم آج بروزپیر17اپریل سے شروع ہوگا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کافی تھک چکے ہیں اور انہیں ہیرو نہیں بننے دینا بلکہ مزید تھکا کر ہرانا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پشاور میں میٹرو بس منصوبے کے لئے مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نيازی صاحب كو پنجاب ميں بسنے والے شہريوں كی ترقی و خوشحالی عزيز نہيں۔
شام میں حکومت کے زیر انتظام علاقوں میں سے پناہ گزینوں کو لے جانے والی بسوں کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں ‘اب تک 112 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔’
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے بعد سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر مسلم لیگ (ن) پر جھاڑو پھر جائے گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پانامہ کی لیکس حکومت کی ویکس ثابت ہوگی کیونکہ اس کے فیصلے کے بعد بلوچستان میں مسلم لیگ( ن) کے کئی ارکان اتحاد سے لیک ہوجائیں گے بلوچستان کے حالات بدتر ہیں،
کوئٹہ : بلوچستان کے71 اسسٹنٹ ایگزیکٹو آفیسران اپنے محکموں میں واپس نہ جانے پر بضد ہے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو نظرانداز کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے غیر قانونی ضم کئے گئے اے ای اوز کی ان کے محکموں میں واپسی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے ہفتے کے روز ساروان ہاوس میں بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور چیف آف ساروانواب اسلم خان رئیسانی سے ملاقات کی