نیویارک: ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرلیں تاکہ ان لوگوں کی تکالیف اور مسائل کو درست طور پر سمجھ سکیں۔
نیویارک: ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرلیں تاکہ ان لوگوں کی تکالیف اور مسائل کو درست طور پر سمجھ سکیں۔
نئی دلی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن اور سابق وزیر مانی شنکر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات سے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی جان بچ سکتی ہے۔
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے صوبے میں ایف سی کو پولیس کے اختیارات دینے کی سمری منظور کرلی ،،وفاقی وزرات داخلہ کی حتمی منظوری کے بعد نوٹی فیکشن جاری کیا
اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے قانون کے بلوچی طلباء کو مالی سمیت اعلی تعلیم کے لئے بیرون ملک بھیجنے کے وظائف کا اعلان کردیا جبکہ وضاحت کی کہ بلوچستان اقتصادی راہداری کا بنیادی حق ہے ،
کوئٹہ : کمشنر کوئٹہ ڈویژن امجد علی خان نے کہا کہ قومی فریضہ خانہ شماری اور مردم شماری کے پہلے مر حلے کے دوران تمام اداروں نے مل کر کام کیا ہے جس کی وجہ سے تسلی بخش نتائج سامنے آرہے ہیں دوسرا مرحلہ 24 مئی سے شروع ہو گا
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ پشتونوں کے شناختی کارڈ بلاک کے مسئلہ پر اے این پی کے پارلیمنٹرین نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرکے ثابت کر دیا کہ پشتونوں کی حقیقی جماعت اے این پی ہے
کوئٹہ : سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی میں میرٹ کی برعکس لسانی بنیادوں پر بھرتیاں قابل قبول نہیں بلوچ خواتین و نوجوانوں کو میرٹ پر آنے کے باوجود نظر انداز کرنا اوربلوچستان کے مختلف جامعات میں سیاسی مداخلت فوری طور پر بند کی جائے
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی ملکر ایران اور سعودی عرب کو قریب لاسکتے ہیں وفاداریاں بیچنے اور خریدنے والوں کو کڑی سزاء ملنی چاہئے جو آئین کو نہیں مانتا اس کیخلاف بغاوت جائز ہے
ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان کے سب سے بڑے پٹ فیڈر کھیرتھر کینال کے نہری نظام میں اربوں روپے کی کرپشن کی اطلاع پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر معدنیات حاجی محمد خان لہڑی ہنگامی دورے پرنصیرآباد پہنچ گئے
کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک عظیم معاشی منصوبہ ہے خطے کی تاریخ میں چائنا نے پہلی مرتبہ اپنے ملک سے باہر اتنی بڑی سرمایہ کاری کی ہے جس سے جنوبی ایشیاء، سینٹرل ایشیاء اور اس سے منسلک ممالک