سلیکان ویلی: مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے شرط لگادی ہے کہ کسی بھی یوٹیوب چینل کا تخلیق کار اپنے چینل سے صرف اسی وقت آن لائن اشتہارات کے ذریعے پیسے کماسکے گا کہ جب اس کے ویوز کی تعداد 10 ہزار یا اس سے زیادہ ہوجائے گی۔
Posts By: نیوز ڈیسک
دہشت گردوں کا مقابلہ کر کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے، آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو سب سے بڑا چیلنج دہشت گردی کا درپیش ہے لیکن جرات و بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔
انگلش پرئمیر لیگ ، چیلسی ٹائٹل جیتنے کے قریب ، چمپیئز لیگ میں پہنچنے کیلئے جنگ جاری
لندن : انگلش پرئمیر لیگ کے سلسلے میں آٹھ میچز کھیلے گئے ۔ جس میں مانچسٹر یونائٹیڈ ، ٹوٹہنہم ، مانچسٹر سٹی، لیور پول ، ساؤٹھ ہمٹن ، ویسٹہم یونائیٹڈ اور چیلسی نے اپنے میچز جیت لیے جبکہ مڈلیزبرگ اور برنلے کا میچ برا بر رہا ۔
سوئیزر لینڈ اور انگلینڈ کی محلات میں رہنے والے نرمک کی پہاڑوں پر آکر ہم سے مقابلہ کریں ،نواب شاہوانی ، سردار بنگلزئی
قلات +خالق آباد : پہاڑوں پر جانے والوں کو ایک بارپھر قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں ،سوئیزر لینڈ اور انگلینڈ کی محلات میں رہنے والے نرمک کی پہاڑوں پر آکر ہم سے مقابلہ کرے ،انکے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے باہر ممالک میں بیٹھ کر یہاں
بلوچستان بارے وفاق اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے ،اسد بلوچ
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ اسلام آباد اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے ہم بھی ایجوکیشن و ترقی چاہتے ہیں 20کروڑ عوام کا پاکستان کی ترقی صرف لاہور کی رونق نہیں
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہا ہے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز چمن میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کا رروائی کر کے شہر کو بڑی تباہی سے بچایا
افغانستان ڈرون حملے اور فورسز کی کارروائی میں 50 جنگجو ہلاک
کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی اورفضائی کاروائیوں میں حقانی نیٹ ورک کے 2کمانڈروں اور طالبان کے فرضی گورنر سمیت 50شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
ہم امن چاہتے ہیں تا ہم ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ،مودی
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ
آئین کی بالادستی سے ہی ملک میں جمہوریت مستحکم ہو سکتا ہے ،نواب زہری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے یوم تشکیل آئین پاکستان کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن قومی تاریخ کے اہم ترین دنوں میں سے ایک ہے ،
آن لائن مذاق پر 11 سالہ بچے نے خودکشی کرلی
لینسیانگ: امریکی ریاست مشی گن میں ایک 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر آن لائن بھونڈے مذاق یا تضہیک کا نشانہ بنائے جانے کے بعد خودکشی کرلی۔