ہم امن چاہتے ہیں تا ہم ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ،مودی

Posted by & filed under مزید خبریں.

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ

آئین کی بالادستی سے ہی ملک میں جمہوریت مستحکم ہو سکتا ہے ،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے یوم تشکیل آئین پاکستان کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن قومی تاریخ کے اہم ترین دنوں میں سے ایک ہے ،

بھارتی نیوز کاسٹر کو شوہر کی موت کی خبر پڑھنا پڑگئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

نئی دلی: نیوز کاسٹر کو روزانہ کی بنیاد پر کبھی خوشی اور کبھی غم کی خبریں پڑھنا پڑتی ہیں لیکن بھارتی خاتون نیوز کاسٹر پر اس وقت ایک خبر بجلی بن کر ٹوٹی جب انہیں اپنے شوہر کی موت کی خبر پڑھنا پڑ گئی۔

ڈی جی خان میں آپریشن کے دوران رینجرز اہلکار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

Posted by & filed under پاکستان.

ڈی جی خان: آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن رد الفساد کے تحت ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور ایسی ہی ایک کارروائی میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ایک رینجرز اہلکار شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات پر وفیشنل ہادی شکیل وکلاء پینل نے میدان مار لیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابا ت 2017-18میں پروفیشنل پینل اورہادی شکیل ووکلاء پینل کے امیدواران نے میدان مارلیا ،صدر ،فنانس سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کے عہدوں پر پروفیشنل پینل کے امیدواران مد مقابل ہادی

حکومت نے پولیس کو مکمل غیر سیاسی کر دیا ہے،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے پولیس کو مکمل طو رپر غیر سیاسی کردیا ہے جس پولیس اہلکار کی ٹرانسفر کی بات کی گئی ہے میں نہ صرف اس سے لاعلم ہوں بلکہ اس سے لاتعلقی کابھی اظہار کرتا ہوں،