کو ئٹہ: حکومت بلوچستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں۔محکمہ خزانہ کی تمام سرکاری محکموں سے مشاورت جاری،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غیر ترقیاتی بجٹ کاججم پہلے کی نسبت کم اور ترقیاتی بجٹ کا ججم بڑھایا جائے گا
Posts By: نیوز ڈیسک
کرپشن میں ملوث بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بر طرف کیا جائے ،طلباء تنظیمیں
کوئٹہ: بلوچستان کی طلباء تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا کہ بہت جلد تمام طلباء تنظیمیں کرپشن میں ملوث وائس چانسلر اور ان کے انتظامیہ کے خلاف کرپشن کے ثبوت نیب اور عدالت میں پیش کرینگے طلباء کا احتجاج مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا
بلوچستان میں پلاسٹک اشیاء پر پابندی عائد کی جائے ،بلوچستان اسمبلی میں قرار داد
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات قانون و پارلیمانی امور سردار رضا محمد بڑیچ نے مشترکہ قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پلاسٹک سے بنی ہوئی اشیاء جن میں پلاسٹک تھیلے ،
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سول نیو کلیئر انرجی سمیت 22 معاہدوں پر دستخط
نئی دہلی: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دورہ بھارت کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ سول نیوکلیئر انرجی سمیت 22 معاہدوں پر دستخط کردیے۔، شیخ حسینہ واجد ان دونوں 4 روزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں۔
سعودی عرب کا ریاض کے مضافات میں ‘تفریحی شہر’ بنانے کا اعلان
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ ملک کے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ایک تفریحی شہر قائم کیا جائے گا۔
ڈیربگٹی میں فراری کمانڈر علی محمد نے دس ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
ڈیرہ بگٹی : ڈیربگٹی میں فراری کمانڈر علی محمد نے دس ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ڈیرہ بگٹی میں فرار کمانڈر علی محمد بگٹی نے اپنے دس ساتھیوں سمیت حساس ادارے
ضلع کیچ ،مسلح مقابلے میں حملہ آور ہلاک مستونگ میں بم نا کارہ بنا دیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک رکن مارا گیا۔ سیکورٹی حکام کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً 120کلو میٹر دور دشت کے علاقے بلنگور میں قائم ایف سی 125ونگ ہیڈ کوارٹرسے
دکی، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق
کوئٹہ: دکی میں کوئلہ کے کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہو گیا
تربت مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے زعمران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے
بندوق بلوچ کا زیور ہے مگر بے گناہوں کا خون بہانا روایت نہیں، سر فراز بگٹی
سوئی: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بندوق بلوچ کا زیور ہے مگر بے گناہوں کا خون بہانا ہماری روایات نہیں مودی اور اس کے حواریوں کی بلوچستان کو خون آلودہ کرنے کی سازشیں زندہ درگور کر دی گئی ہیں بگٹی اقوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ کر ترقی، خوشحالی اور امن اپنا مقدر بنا لیا ہے