بلوچستان فیملی پلاننگ 2020ورکنگ گروپ کے قیام کا اصولی فیصلہ کر لیاگیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت بلوچستان فیملی پلاننگ2020 ورکنگ گروپ کے قیام سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی،رکن صوبائی اسمبلی محترمہ معصوبہ حیات،ایڈیشنل چیف

2کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر مقبول لہڑی کے ریلیز آرڈر جاری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ IIکے جج جناب پذیر بلوچ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق سٹی ناظم کوئٹہ میر مقبول لہڑی کے 2کروڑروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد ریلیز آرڈر جاری کردیا ۔

حکمرانوں نے ہمیشہ بلوچو ں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ، غلام نبی مری

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بی این پی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ گذشتہ ستر سالوں سے ہر آنے والے حکمرانوں نے بلوچستان کی سیاسی مسئلے کو نظرانداز کرتے ہوئے بلوچوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی اور یہاں کے عوام کی حقیقی مسائل پر کبھی بھی توجہ نہیں دیا یہی وجہ ہے

جعلی ادویات کیس ،14 افراد پر فرد جرم عائد ،7 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جنا ب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیرمعیاری ادویات سازی ،خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 14ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل سٹورز مالکان پر فرد جرم عائد کردی

ملک میں حقیقی جمہوریت کا فروغ اور ہمسایہ ممالک کیساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، محمود اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ جنگی ماحول پہننے نہیں دینگے ملک میں حقیقی جمہوریت کو پہننے نہیں دیا گیا اکیسویں صدی جمہوریت کی صدی ہے آئین کے تحت چلائیں تو پاکستان خطے کا بہترین ملک بن سکتے

فوجی عدالتوں بارے حمایت نہ کرنے پر وزیراعظم کا فضل الرحمن اور محمود اچکزئی سے شکوہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں،جن میں ملک کی موجودہ سیاسی،قومی اہمیت اور امن وامان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلوچستان کے طلباء کو پنجاب سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مشترکہ ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : مشتر کہ ایکشن کمیٹی برائے بلوچستان کے طلباء کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر بلوچستان کے نہتے اور معصوم طلباء پر حکومت اور پولیس کی سر پرستی میں اسلامی جمعیت طلباء کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے

کوئٹہ کے بلوچ علاقوں میں مردم شماری شروع نہیں ہوسکا، آغا حسن

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: سریاب کے بیشتر بلوچ علاقوں کو چارج ون میں شامل کیا گیا اسے مختلف حصوں میں تقسیم اور سٹاف کی تعداد بڑھائی جائے اب تک کوئٹہ کے اکثریتی علاقوں میں خانہ شماری ، مردم شماری شروع نہیں کی گئی بلوچ عوام کے خدشات و تحفظات سے بارہا آگاہ کرتے رہے ان میں بھی مردم شماری ، خانہ شماری کا ذکر کیا