حب: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کا مرکزی آرگنائزرنگ کمیٹی کا اجلاس بانک صائمہ بلوچ کی صدارت میں حب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہداء کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
حب: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کا مرکزی آرگنائزرنگ کمیٹی کا اجلاس بانک صائمہ بلوچ کی صدارت میں حب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہداء کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
کوئٹہ: بلوچستان سے پنجاب کے اعلیٰ درجے کے میڈیکل کالجز میں صوبائی کوٹے پر داخلہ حاصل کرنے والے طلباء کے داخلے اندون پنجاب کے میڈیکل کالجز میں منتقل کردئیے گئے ، صوبائی حکومت نے معاملہ محکمہ صحت پنجاب کے ساتھ اٹھادیا جبکہ صوبائی حکومت کی وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ بھی معاملہ اٹھانے کی یقین دہانی، پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن نصراللہ زیرئے نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے اعلیٰ درجے کے میڈیکل کالجز میں بلوچستان کے 22سے25طلبہ کو سکالرشپ پر داخلہ ملا ۔
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کو وائس چانسلر 1996 کے ایکٹ کے تحت چلانے کا مجاز ہے لیکن وائس چانسلر طاقتوں قوتوں کے ہاتھوں اس قدر یرغمال ہوچکے ہیں ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ساجد ترین ایڈووکیٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی این پی نے لاپتہ افراد کی خاطر پی ٹی آئی حکومت سے حمایت واپس لی 20نہیں بلکہ تمام لاپتہ افراد کو واپس دیکھنا چاہتے ہیں سردار اختر جان اور بی این پی اپنے ایجنڈے پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی ۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پولیس مکران ڈویژن سے کراچی جانے والے مسافروں کو مختلف مقامات پر روک کر ان سے رشوت طلب کرتی ہے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی وزیر داخلہ کو محکمہ داخلہ سندھ سے مسئلہ اٹھانے کی ہدایت کردی۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کمیونٹی اسکولز کے استاتذہ کو مستقل کرنے اور ڈیری فارمز کو کوئٹہ شہر سے باہر منتقل کرنے کے حوالے سے پیش کردہ توجہ دلائونوٹسز کو حکومتی یقین دہانی کے بعد نمٹا دیا گیا۔
کوئٹہ: صوبائی مشیر ایکسائز و ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی روز اول سے کوشش رہی ہے کہ بلوچستان میں میرٹ کی بنیاد پر نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے۔
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سابق سینیٹرحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ حکمران جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان سائیکالوجسٹ ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان مینٹل ہیلتھ ایکٹ 2019میں ترمیم نہ کی گئی تو وہ عدالت عالیہ سے رجوع کرنے پر مجبور ہوں گے ۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے اراکین و سینیٹر اکرم دشتی‘ سابق صوبائی وزیر رحمت صالح بلوچ ‘ واجہ ابوالحسن ، حاجی محمد اکبر ، ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ، تحصیل صدر تاج نعیم بلوچ ، علائو الدین ایڈووکیٹ‘ پھلین بلوچ سمیت دیگر رہنمائوں نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت جس طرح سیاسی جماعتوں کے خلاف ناروا اقدامات اٹھاتے ہوئے انہیں دیوار کے ساتھ لگانے کی ناکام کوششیں کررہی ہے۔