بلوچستان میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسدبلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

حب: بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی)کے مرکزی سیکرٹری جنرل صوبائی وزیر واجہ میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کے پرامن ماحول اور حالات کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں سکتے۔مچھ کے مقام پر ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے مزدور نوجوانوں پر وحیشانہ عمل کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات دراصل بلوچستان کے پرامن حالات کو خراب کرنے کی ناکام کوششوں کا حصہ ہے۔

ڈاکٹر مالک بلوچ پر کرپشن الزامات کردار کشی ہے، طا ہر بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہاہے کہ ملک میں احتساب کے نام پر حاکم وقت مخالفین کو جیلوں میں ڈال رہے ہیں ،نیب کی میر حاصل بزنجو اور ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ پر الزامات ،آئین ،اسلامی وقومی روایات قطعاََ اجازت نہیں دیتاکہ ہم کسی کی پگڑی اچھالیں ،کردارکشی کریں حکومت انتقامی کارروائیوں کی بجائے۔

بلوچستان اسمبلی ، اپوزیشن ارکان نے اجلاس کیلئے ریکوزیشن جمع کرادی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے صوبائی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کروادی۔ تفصیلات کے مطابق پیرکو بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 19ارکان کے دستخطوں سے اسمبلی کا اجلاس۔

نہتے مزدوروں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی کمزوری کو عیاں کرتا ہے،شفیق مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے مچھ گیشتری میں مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ ، سفاکانہ دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے مزدوروں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی کمزوری کو عیاں کرتا ہے۔

مچھ واقعہ کیخلاف بی این پی کا احتجاج آج ہوگا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مچھ کے انسانیت سوز واقعے ‘ گوادر میں باڑ لگانے ‘ بلوچستان کے جزائر کو مرکز کے حوالے کرنے ‘ گوادر کے غیو رعوام کو مزید بدحالی۔

بلوچستان حکومت کی خالی اسامیوں کی کھلم کھلا خرید وفروخت جاری ہے، عوامی حلقے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: مکران ڈویڑن کے ضلع کیچ اور گوادر میں یہ بات زدِ عام ہے کہ بلوچستان حکومت کے خالی اسامیوں کی کھلم کھلا خرید و فروخت جاری ہے مکران ڈویڑن بلوچستان میں تعلیم کے اعتبار سے بلوچستان کا سب کا زیادہ علمی اور تعلیمی علاقہ ہے اور سیاسی حوالہ سے بھی مکران ڈویڑن بلوچستان میں سب سے زیادہ باشعور سیاسی کارکنوں کا گڑھ ہے یہاں ہمیشہ بلوچستان کی سیاسی سمت کا تعین ہوتا ہے۔

سال گزر گیا چیئرمین پی سی بی کمیٹی میں پیش ہونے سے انکاری ہے، آغا حسن

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں اراکین کمیٹی کا چیئرمین کرکٹ بورڈ کے رویے کے خلاف واک آوٹ سال گذر گیا چیئرمین پی سی بی کمیٹی میں پیش ہونے سے انکاری ہیں چیرمین کرکٹ بورڈ نہیں آرہے وہ ڈالرز میں پیسے لے رہے ہیں لیکن جواب نہیں دے رہے اجلاس میں وفاقی وزیر بین الصوبائی کے رویے کے خلاف تنقید۔

معاشی نظام کو بہتر بنانے میںتاجروں کا کردار کلیدی ہے، گورنربلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے میں معاشی نظام کو مزید مستحکم بنانے میں تاجروں اور صنعتکاروں کا کلیدی کردار ہے. صنعت وتجارت سے وابستہ افراد معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے، مثبت قومی تشخص کو اجاگر کرنے اور مقامی لوگوں کو روزگار کے وسیع مواقع فراہم کر سکتے ہیں۔

بلوچستان میں کاروباری و اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے،فرمان زرکون

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کاروباری و اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاریہاں سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں۔

پی ڈی ایم تحریک کاکوئی مستقبل نہیں ،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ بگٹی: سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک کاکوئی مستقبل نہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی حکومت اپنی مدت بغیر کسی رکاوٹ کے پوری کرلے گی ۔