مچھ واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے ،سردار رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سربراہ صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے سانحہ مچھ پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ پشتون معاشرے میں ایسے مظالم کی قطعا اجازت نہیں، مچھ میرا حلقہ انتخاب ہزارہ برادری سے تعلق ووٹ کی حد تک نہیں ہم بھائی چارے ایک دوسرے کے غم اور خوشی میں شریک ہوتے رہے ہیں۔

بلوچستان میں ایک بار پھر حالات ماضی کے نہج پر آگئے ہیں،کبیر محمد شہی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر وسینیٹرمیرکبیر احمدمحمد شہی نے کہاہے کہ بلوچستان میں ایک بارپھر ماضی کے طرز پر ابتر حالات ،خواتین شیر خوار بچوں کے ساتھ میتوں کے ہمراہ سردی میں سراپااحتجاج ہیں لیکن وفاقی وزراء کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی ،ہزارہ کمیونٹی ہم میں سے ہے،ریاست اور حکومتی اس اندوہناک واقعات کی روک تھام کیلئے موثر پالیسی تشکیل دیکر اقدامات اٹھائیں ۔

ہم مذہب، لسانیت یا نسل کی بنیاد پر کسی بھی قانون کے غلط استعمال کے خلاف ہیں، بلاول

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں مذہب، ذات پات، لسانیت یا نسل کی بنیاد پر کسی بھی قانون کے غلط استعمال کے خلاف ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برداری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، شیریں مزاری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے عالمی برداری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی مظالم پر خاموشی ایک سوال ہے۔