کوئٹہ: نیشنل پارٹی نے اپنے بیان میں مچھ واقعہ پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت امن وامان قائم کرنے میں بری طرع ناکام ہوچکی ہے۔عوام کی جان و مال غیر محفوظ ہوگء ہے۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی نے اپنے بیان میں مچھ واقعہ پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت امن وامان قائم کرنے میں بری طرع ناکام ہوچکی ہے۔عوام کی جان و مال غیر محفوظ ہوگء ہے۔
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں مچھ کے علاقے گشتری میں کوئلے کی کان میں مزدوری کرنیوالے 11 مزدوروں کی ہلاکت کے دہشتگردانہ المناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس انسانیت سوز واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ بیان میںکہا گیا ہے گزشتہ روزکوئلہ کی کان میں محنت کشی کرنیوالے ہزارہ برداری کے 11مزدورں کو انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کردیا گیا۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ہزارہ برادری کے مزدور کان کنوں کے قتل عام کے خلاف اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی تاریخ قتل و غارت، دہشت و بربریت کے واقعات سے بھری پڑی ہے اور ان تمام واقعات میں محنت کش و مزدور عوام ، طلباء، وکلاء برادری، سیاسی و سماجی کارکنوں، استاتذہ، پولیس نیز کسی بھی سماجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو نہیں بخشا گیا اور بلا تفریق آج تک وہی کشت و خون کا تسلسل جاری ہے۔
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان جامعہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی من پسندی اور میرٹ کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ بلوچستان میں اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے من پسندی اور انتظامیہ کی بے قاعدگی سے میرٹ کی پامالی ہورہی ہے، لسانی بنیادوں پر اقرباپروری کے تحت ہونے والے بے قاعدگی ان بے ضابطوں کی مطلق العنانیت کو ظاہر کررہے ہے۔
کوئٹہ: چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے مچھ میں کانکنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جاے کم ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے مچھ میں ہزارہ قوم کے فرزندوں کے ساتھ ہونے والے دلخراش ‘ انسانیت سوز واقعے کی شدید الفاظ مذمت میں کرتے ہوئے کہا کہ بی این پی نے آمر ہویا سول حکمران ہر دور میں ایسے دلخراش واقعات کی مذمت کی بے گناہوں کی قیمتی جانیں اہمیت کی حامل ہیں ایسے واقعہ کے رونما ہونا حکمرانوں اور قانون کرنے والے اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
کراچی: سید ہاشمی ریفرنس لائیبریری کے سالانہ انتخابات میں پروفیسر رمضان بامری صدر اور جنرل سلمان احمد بلوچ سمیت تمام عہدیداران بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں واقع سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کے سالانہ انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کے فرائض اسحاق خاموش، حمل بلوچ اور ہارون بلوچ نے انجام دئیے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان شہریوں کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات کریگی ، مچھ واقعہ دلخراش ہے مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
دکی: بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آکر ایک کان کن جان بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے باعث ٹرالی کی زد میں۔
تفتان: پاکستانی سرحدی حکام کا راہداری گیٹ تفتان کے مقام پر ایرانی سرحدی حکام سے ملاقات تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحد پر واقع راہداری گیٹ کے مقام پر اسسٹنٹ کمشنر تفتان عصمت اللہ اچکزئی کی سربراہی میں وفد نے مرزبان گریڈ 2 محمد قاسم پیری سے ملاقات کی۔ملاقات میں اسسٹنٹ کمشنر تفتان عصمت اللہ اچکزئی ۔