حکومت نے عوام کے حقوق پامال کیئے حکمرانوں کے استعفے تک احتجاج جاری رہیگا،مولانا واسع ،آغامحمودشاہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی مولانا عبدالواسع اورجنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں جمہوری نظام کی مضبوطی کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہے۔

مفتی کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ دہشتگردی ہے،نواب رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر چھاپے کی مذمت۔

دشمن مقاصد کیلئےنفسیاتی حربہ استعمال کررہا ہے، آئی جی ایف سی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لورالائی: آئی جی ایف میجر جنرل فیاض حسین شاہ نے کہاہے کہ بہادر خواتین اور نوجو ان قومی سرمایہ ہیں ۔آج کادن ہمارے لیئے فخر کا دن ہے کہ آپ سب جوانوں نے اپنی تربیت شاندار طریقے سے مکمل کرلی ہے اور پروقار طریقے سے پاس آئوٹ ہورہے ہیںاس پُر مسرت اور عملی زندگی کے یادگار موڑ پر میں آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

قلات ،امن کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس کے ساتھ ہیں، شہری ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلات: قبائلی رہنماء چیئر مین شہری ایکشن کمیٹی و صدر انجمن تاجران میر منیر احمد شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قلات پولیس کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔

زیرو پوائنٹ کی بندش تفتان کے لوگوں کا معاشی قتل ہے،عثمان بادینی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی: سابق رکن قومی اسمبلی و جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی معاون مالیات انجینئر حاجی میر محمد عثمان بادینی نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں زیرو پوائنٹ کی بندش انتہائی افسوس ناک ہے۔

پیپلز پارٹی بلوچستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی شریف خان خلجی نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے اسے انتہائی ظالمانہ اقدام قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ غریب عوام پہلے ہی غربت اور مہنگائی کے دلدل میں دھنس چکے ہیں اور اس غیر منصفانہ اقدام سے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا حکومت مہنگائی اور مافیا کو کنٹرول کرنے میں مکمل نا کام ہو چکی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی پرامن سیاسی وجمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

حب: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل مابت کاکا نے گزشتہ روز پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر اصغر ترین ،لسبیلہ کے ضلعی صدر عبدالمنان افغان ،لسبیلہ کے جنرل سیکرٹری آغا عبدالباقی،سینئر نائب صدر حاجی برات خان کے ہمراہ بلدیہ ریسٹ ہائوس میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی ترجمان اسد خان اچکزئی۔

بلوچستان میں وسائل پر قبضے کے منصوبے بنائے جارہے ہیں ، نواب ایاز جوگیزئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لورالائی: پشتو نخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر چیف آف پشتون نواب ایاز جوگیزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو73سالوں سے جس طرح چلایا گیا ۔