آمروں کے دور میں بھی سیاسی افراد کی تذلیل نہیں ہوئی جو کہ آج ہو رہی ہے، کبیر محمد شہی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: سینٹر کبیر محمد شہی نے کہاکہ آمروں کے دور میں بھی سیاسی افراد کی تذلیل نہیں ہوئی جو کہ آج ہو رہی ہے، سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا یہاں علیمہ خان کی سلائی مشینیں،دوائی مافیا،شوگر مافیا موجود ہیں ۔

کرونا کی حالیہ لہر خطرناک ، غیر سنجید گی سے معمو لات خراب ہوسکتے ہیں ، بشریٰ رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ نیا سال نئی آمنگ اور خو شحالی کا نوید ثابت ہوگا ۔نیئے سال میں صوبائی حکومت نئے عزم اور جوش وجذبے سے ترقی اور خو شحالی کے منا ز ل طے کرنے کیلئے پر عزم ہے ۔

سرمایہ کاری بورڈ نے کئی اہم اہداف حاصل کئے ہیں، فرمان زرکون

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ 2021بلوچستان میں سرمایہ کاری کا سال ہوگا،2020 میں بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ نے کئی اہم اہداف حاصل کئے ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈنے ایک سال میں ترقی کی کئی منازل طے کی ہیں، جن میں صوبے کی پہلی سرمایہ کاری پالیسی کی تشکیل۔

 آئی ٹی کے شعبے میں پہلے کی نسبت ذیادہ ترقی ہوئی ہے ، شبیر بادینی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نصیر آباد: ایڈیشنل سیکریٹری آئی ٹی شبیر بادینی نے نصیر آباد میں قائم آئی ٹی انسٹیٹیوٹ کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈائریکٹر آئی ٹی محمد اسماعیل مینگل ڈویڑنل ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی عبدالرحیم بلوچ ڈسٹرکٹ آئی ٹی آفیسر عطااللہ بنگلزئی موجود تھے عبدالرحیم بلوچ نے انہیں تعمیراتی کام اور انسٹیٹیوٹ کے درپیش مسائل کے متعلق تفصیل سے آگاہی فراہم کی ایڈیشنل سیکریٹری آئی ٹی شبیر بادینی نے کہا کہ آئی ٹی کا شعبہ پہلے کی نسبت اب کافی ذیادہ ترقی کر چکا ہے۔

محکمہ فشریز نے ساحل سمندر میں سیپی کے شکار پر پابندی عائد کرنے کیلئے سمری ارسال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لسبیلہ: ڈائریکٹر فشریز لسبیلہ خالد عبداللہ اوراسسٹنٹ ڈائرریکٹر فشریز مدیحہ جاوید کی جانب سے عوامی شکایت پر لسبیلہ کے ساحل سمندر میں سیپی کے شکار پر پابندی کے لیے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سے دفعہ 144 کے نفاذ کی درخواست کی ہے۔

اداروں میں تعیناتی کے حوالے سے رولز کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، کہدہ بابر

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

اسلام آباد: ایوان بالا کی تفو یض کردہ قانون سازی کی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر کہدہ بابر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہوا۔ کمیٹی اجلاس میں وزارت قومی تحفظ خوراک وتحقیق اور اس کے ماتحت اداروں میں اعلی آسامیوں پر تعیناتی کیلئے مرتب کیے گئے قواعد وضوابط کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیاگیا۔

گوادر کا ساحل ترقی کی علامت بن رہا ہے، ڈپٹی کمشنر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر: ضلعی انتظامیہ کے زیرنگرانی سال نو کے آغاز پر جشن گوادر ایونٹ کا سرکاری سطح پر پہلی مرتبہ منفرد انداز میں انعقادکیا جارہا ہے ڈپٹی کمشنر گوادر میجر ریٹائرڈ عبدالکبیر ضان زرکون کی خصوصی دلچسپی سے بلوچستان کی خوبصورت ساحلی ہٹی سمارٹ سٹی گوادر کے ساحل کنارے سینڈآرٹ کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد شائقین کو دیکھنے کو مل ریا ہے سال نو کے آغاز پر ملک بھر کی طرح گوادر کے عوام سال نو کا جشن پروقار انداز اور منفرد طور پر منانے کیلئے پدی زر کے ساحل کے کنارے۔

گوادر باڑ معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد ،کمیٹی حل کی تجاویز پیش کرے گی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: گوادر میں باڑ لگانے کے معاملے پر جائزہ لیکر مسئلے کا حل تجویز کرنے کی ذمہ داری بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ بلدیات، گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی ،بلوچستان ڈوپلمنٹ اتھارٹی، بی سی ڈی اے ،اربن پلاننگ اینڈ ڈوپلمنٹ کے سپرد کردی گئی جبکہ کمیٹی میں پانچ مزید ارکان بھی شامل کر دئیے گئے تفصیلات کے مطابق ۔

ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، حکمرانوں نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: نیشنل پارٹی جمہوریت کی بحالی، آئین وپارلیمنٹ کی بالادستی اورعوام کے حق حکمرانی کے لیئے جدوجہد کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کراچی میں نیشنل پارٹی سندھ کے عہدیداروں اور کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدرمخدوم ایوب قریشی۔