بلوچ متضاد دور میں جی رہے ہیں اپنے لوگوں کی بہتری کیلئے متحد ہونا ہوگا ، نواب رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم بلوچ متضاد دور میں جی رہے ہیں ،ہم بلوچ متضاد وقتوں میں رہ رہے ہیں۔

گوادر باڑ سے متعلق صوبائی حکومت کافیصلہ خوش آئند ہے، جعفر مندوخیل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے گوادر میں باڑ لگانے کے عمل میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت میں شامل کرنے کااقدام خوش آئندہے۔

ایرانی تیل کی بندش سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہو نگے، خالق بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خاران: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ نے وفاقی و صوبائی سلیکٹڈڈ حکومتوں کی جانب سے ایرانی تیل کے کاروبار کو بند کرنے کی منفی اور عوام دشمن پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ایرانی تیل کے کاروبار کو بند کرنے سے لاکھوں گھرانے نان شبینہ کا محتاج ہوگئے ہیں۔غریب کے گھر کے چولہے کو بند کرنا حکمرانوں کا وطیرہ بن گیا۔

رواں سال ملک وقوم کی ترقی کا باعث بنے گا، نواب عالی بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیر ہ بگٹی: بگٹی قبیلے کے سربراہ نواب محمد میرعالی بگٹی نے نئے سال کے آمد کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشااللہ رواں برس قوم و ملک کے لئے ترقی کا باعث بنے گا اور قوم خوشحالی کے ڈگر پر گامزن ہوگا انہوں نے یہ بات گزشتہ روز نئے سال کے آغاز کے موقع پر قوم کے نام دئیے گئے پیغام میں کہا نواب بگٹی نے کہا کہ انہیں بخوبی علم ہے کہ ان کے قوم کے ساتھ سن دوہزار تیرہ اور دوہزار اٹھارہ میں دو دو ہاتھ کیا گیا ۔

ہرنائی، بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق 4افراد زخمی ہو گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ہرنائی: ہرنائی شہر گنج میں بھائی نے فائرنگ کرکے ایک بھائی کو قتل جبکہ ایک بھائی، تین راہ گیر بچوں سمیت چار افراد کو زخمی کرکے فرار۔ تفصیلات کے مطا بق ہرنائی شہر گنج میں بھائی نے فائرنگ کرکے ایک بھائی کو قتل جبکہ۔

امید ہے نئے سال میں جبر کے نظام کا خاتمہ ہوگا، ڈاکٹر حئی بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو قومی امید ہے کہ نئے سال میں جبر کے نظام سے ان کو چھٹکارہ ملے گا اور ملک میں حقیقی جمہوریت کو استحکام ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رہنما آصف مسیح کی جانب سے نئے سال کی آمد کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

2021تبدیلی سرکار کی تبدیلی کاسال ہے، علی مدد جتک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ 2021تبدیلی کی تبدیلی کا سال ہے عوام اور ملک کی تباہی کے ذمہ داروں کے گھر جانے کا وقت قریب ہے جلد ہی تبدیلی سرکار کی چھٹی اور ترجمانوں کی نوکریاں ختم ہونے والی ہیں ۔

گلوبل پارٹنرشپ اساتذہ کومستقل کیا جائے، ثناء بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ شدید سردی میں گزشتہ کئی دنوں سے احتجاج پر بیٹھے گلوبل پارٹنرشپ ایجوکیشن (جی پی ای) مرد و خواتین اساتذہ کے مطالبات کے حل لئے حکومت اقدامات اٹھائے، میری تجویز ہے کہ احتجاج کے لئے اسمبلی کے سامنے جگہ مخصوص کی جائے تاکہ عوام کے مسا ئل حکومت اور اراکین اسمبلی تک ان کے مسائل فوری طور پر پہنچ سکیں۔