بلوچستان میں ایرانی تیل کے کاروبار کی بندش کی مذمت کرتے ہیں، غلام حسین بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خاران: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے سابق رکن حاجی میر غلام حسین بلوچ نے اپنے ایک بیان میں مکران سمیت بلوچستان میں ایرانی دل کے کاروبار کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ھیکہ ایرانی تیل کے کاروبار سے ہزاروں افراد وابسطہ ہے اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں حکومت بلوچستان میں عوام کو روزگار نہیں دے سکتی تو انکے منہ سے نوالہ چھینا انصاف نہیں۔

پی ڈی ایم تحریک ملک میں مثبت تبدیلیکا باعث ہوگا، جمال شاہ کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک ملک میں مثبت تبدیلی ، آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی 13جنوری کو لورالائی میں پی ڈی ایم کے احتجاجی جلسے میں مسلم لیگ(ن) بھر پور انداز میں شرکت کر کے ۔

پیٹرول اور ڈیزل کی بندش عوام پر ظلم ہے، حمید بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن انجنیئر حمید بلوچ نے کہا ہے کہ باپ حکومت کی جانب سے بلوچستان میں ڈیزل کی کاروبار کو غیر قانونی قرار دے کر اس پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ڈیزل و پٹرول کاروبار کرنے والوں پر ایف سی (FC) کو سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ جو بلوچستان کے لوگوں پر سراسر ظلم اور زیادتی ہے۔

مٹھی بھر عناصر امن کو تہہ وبالا کر رہے ہیں، سردار کھیتران

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ سوراب اور ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں مٹھی بھر عناصر صوبے کی امن کو تہہ وبالا کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔

بے نظیر بھٹو سیاسی جماعتوں کا ایک پلیٹ فارم پر متحدکرناچاہتی تھیں ، رضوانہ میمن

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

سکھر: پیپلز لائیرز فورم لیڈیز ونگ سکھر کی صدر ایڈووکیٹ رضوانہ میمن نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی جلسے عام سے پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کے قائدین کی شرکت خوش آئندہ بات ہے۔

مسائل کے حل پر توجہ دیئے بغیرصحت کا شعبہ ترقی نہیں کرسکتا ،ربابہ بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی کا دورہ ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اللہ یار کے موقع پر ڈویڑنل ڈائریکٹر صحت اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مابین محکمانہ اختلافات کھل کر سامنے آگئے خاکروب کی آسامیوں پر مسلم تعیناتی کا بھی انکشاف پارلیمانی سیکریٹری نے کا ملا جلا رد عمل دیکھنے کو ملا رپورٹ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے دورہ کے موقع پر مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا ۔

تبدیلی ڈرامہ فلاپ ہوچکا عوام نے سلیکٹڈ کو مسترد کردیا ہے ،مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ تبدیلی ڈرامہ پوری طرح فلاپ ہو چکا بلکہ عوام نے خوشنما نعرے لگا نے والوں کو بھی اچھی طرح پہچان لیا ہے 2جنوری کو پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں ضمنی،سینیٹ انتخابات اور لانگ مارچ سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے جو بھی فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں ہوگا۔

سیکورٹی فورسز اور نہتے شہریوں پر حملوں سے حقوق حاصل نہیں ہوسکتے،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے سوراب میں دستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور نہتے شہریوں پر حملوں سے حقوق حاصل نہیں ہوسکتے ۔