کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ 31جنوری تک حکمران مستعفی نہ ہوئے تو پی ڈی ایم اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ 31جنوری تک حکمران مستعفی نہ ہوئے تو پی ڈی ایم اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ حلقہ پی بی20پشین کے ضمنی انتخابات میں پشتونخواملی عوامی پارٹی جمعیت علما اسلام کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی، سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں ہوگا، پی ڈی ایم کے مرکزی قیادت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ ہمارے لئے قابل قبول ہوگا۔
ڈی آئی خان: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں جنرل نیازی نہیں کہ ہتھیار پھینک کر سرینڈر کردوں۔
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی توسط سے گوادر باڑ اور جزائر کو مرکز کے ماتحت لانے کے صدارتی آرڈیننس کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے چینی سفیر نونگ رونگ نے بلوچستان ہاؤس میں ملاقات کی۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بلوچستان کے مسائل کو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے بھر پور انداز میں اٹھانے کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے ساحل وسائل پر صدارتی آرڈیننس کے ذریعے مرکز کے کسی بھی غیر آئینی اقدام کی بھر پور آواز بلند کی جائیگی گوادر باڑ اور جزائرکو مرکز کے ماتحت لانے کیخلاف سیاسی پلیٹ فارم کے علاوہ عدالت سے بھی رجوع کیا جائے گا۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے فروموات ملک کی ترقی اور قوم کی خوشحالی کے لئے مشعل راہ ہیں، قائد اعظم کی جدوجہد کے باعث ہمیں آزاد ریاست ملی ، ہمیں قائد اعظم کے اتحاد، ایمان اور تنظیم کے اہم ترین فلسفے پر کام ،کام اور صرف کام کرنے کی ضرورت ہے مسیحی برداری کو انکے مذہبی تہوار پر مبارکباد دیتے ہیں ۔
اسلام آباد: جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب کو استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، 21 جنوری 2021 کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کراچی میں کیا جائیگا۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ قوم کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے ہمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار سیاسی بصیرت اور ان کی روشن خیالی کو عملی جامہ پہننا ہوگا۔
کوئٹہ: مجلس خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا اجلاس چیئر مین و اپوزیشن لیڈر ملک سکند خان ایڈ ووکیٹ کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کمیٹی کے ممبران ۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر کی خصوصی رولنگ پر بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس میںصوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی، اختر حسین لانگو،،محمد نواز کاکڑ نے شرکت کی ۔