کوئٹہ شہر میں اسٹریٹ لائٹس دوماہ میں ہی خراب ہوئے ہیں تحقیقات کی جائے، پی اے سی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس منگل کو چیئر مین اختر حسین لانگو کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان ملک نصیر احمد شاہوانی، نصراللہ زیرے، زابد علی ریکی، حاجی محمد نواز کاکڑ، زمرک خان اچکزئی ، ثناء اللہ بلوچ نے شرکت کی۔اجلاس میں لوکل گورنمنٹ اور کوئٹہ میٹروپولیٹن کے ساتھ کمپلائنس رپورٹ کا جائزہ لیاگیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ۔

ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون میں تمام ضروری جزیات شامل کئے جائیں، جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلا س میں صوبے کے جاری اور نئے ترقیاتی سکیمات، 15فیصد سے یا اس سے کم ترقیاتی سکیمات کیلئے مختص کردہ فنڈز میں تبدیلی، مختص کردہ فنڈز سے تجاوز ہونے والی سکیمات اور کوویڈ 19-ریسپانسیو اور دیگر قدرتی آفات سے متعلق کنٹرول پروگرام کا جائزہ لیاگیا۔

امید ہے کینڈین حکومت کریمہ بلوچ قتل کی تحقیقات کریگی، اخترمینگل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کریمہ بلوچ کی موت کا سن کر مجھے صدمہ ہوا۔

عوام سے کئے وعدے پورے کئے جائیں گے، ضیاء لانگو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ موجودہ  صوبائی حکومت پارٹی کے اس ایجنڈے کی تکمیل کے لئے نہ صرف پر عزم ہے بلکہ شروع دن ہی سے سنجیدہ اور نتیجہ خیز اقدامات اٹھا رہی ہے۔

حکومت پر عوام کے اعتماد میںمزید اضافہ ہوا ہے ، محمد خان لہڑی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نصیر آباد: صوبائی مشیر محنت افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت عوام کے وسیع تر مفادات میں اقدامات کر رہی ہے تاکہ عوام کی زندگی مزید سہل بنائی جا سکے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان بھر کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی عمل تیزی سے جاری ہے حکومتی ثمرات عوام کی دہلیز تک پہنچ رہے ہیں۔

کریمہ بلوچ کے بہیمانہ قتل کیخلاف کل کراچی میں ریلی نکالی جائے گی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں بلوچ رہنما اور بی ایس او آزاد کے سابق چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ کی اغواء اور بیہمانہ قتل کے خلاف بلوچ یکجتی کمیٹی کراچی جمعرات 24 دسمبر کو شام تین (3) بجے کراچی آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالے گی۔

الطاف جسکانی کے قتل میں ملوث ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

ٹنڈوالہیار: سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائس چیئرمین الطاف جسکانی کے قتل میں اہم پیشرفت،گرفتارملزم ضمیر رند نے قتل کا اعتراف کرلیا،پولیس کے سامنے اہم انکشاف،اسلم رند بھولو خانزادہ کے ساتھ مل کر الطاف جسکانی کو گولیاں ماریں ۔

کریمہ بلوچ کی کینڈا میں شہادت افسوسناک اور قابل مذمت ہے ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بانک کریمہ بلوچ کی کینڈا میں شہادت افسوسناک اور قابل مذمت ہے نیشنل پارٹی مطالبہ کرتا ہے کہ بانک کریمہ کی شہادت اور اغوا کے پس پردہ محرکات کو عوام کے سامنے لانا انتہائی ضروری ہے۔

بی این پی کے مغوی رہنماء جان محمد گرگناڑی بازیاب ،احتجاج کی کال واپس لے لی گئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل ممبر سیاسی ، سماجی و قبائلی رہنما حاجی میر جان محمد گرگناڑی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ، بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ٹویٹر پر جان محمد گرگناڑی کی بازیابی کی تصدیق کردی۔