اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی صورتحال اور مسائل پر گفتگو کی گئی ۔اسد قیصر نے کہاکہ حکومت بلوچستان میں سماجی اور معاشی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی صورتحال اور مسائل پر گفتگو کی گئی ۔اسد قیصر نے کہاکہ حکومت بلوچستان میں سماجی اور معاشی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔
کوئٹہ: انڈپینڈنٹ اردو کی جانب سے کی گئی ای میل کے جواب میں ٹورنٹو پولیس نے بتایا کہ اس کیس کی تفتیش ‘نان کریمینل ڈیتھ’ کے طور پر کی جا رہی ہے نیز پولیس کے خیال میں اس کیس میں کسی مشکوک سرگرمی کے حوالے سے کچھ موجود نہیں۔ٹورنٹو پولیس نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی ہے کہ پیر 21 دسمبر کو لاپتہ ہونے والی 37 سالہ کریمہ محراب نامی خاتون لاپتہ ہوگئی تھیں۔
کوئٹہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے شاہی خاندان کے 11افراد تلور کے شکار کیلئے ضلع چاغی پہنچ گئے حکومت بلوچستان کی جانب سے 10 روز میں 100 تلور کے شکار کیلئے ایک لاکھ ڈالر بطور شکار فیس مقرر کی گئی ہے۔
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مردان میں 23دسمبر کو حکومت کے خلاف ریلی سنگ میل ثابت ہو گی حکمرانوں کو اب ہر حال میں جانا ہوگا غریبوں کے گھر گرا کر سلیکٹڈ نے اپنا ناجائزگھر بچالیا سلیکٹڈ وزیراعظم نے ریاست مدینہ کا نام اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ 27دسمبر کو گڑھی خدابخش میں حکومت کے خلاف بڑا جلسہ ہوگا حکمرانوں کی اقتدار کے تا بوت میںآخری کیل ثابت ہوگا ۔
کوئٹہ: مسیحی اور سکھ رہنمائوں ،سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین ملک کے تمام شہریوں کو بلا تفریق رنگ ونسل و مذہب مساوی حقوق دیتا ہے، حضرت عیسیٰ نے محبت، اخوت، برداشت، عدم تشدد و انسانیت کی خدمت کی تعلیمات دیں، پاکستان میں بسنے والی مسیحی سمیت اقلیتی برادریوں کی ملک کی تعمیر وترقی کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں۔
پشین: جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جولائی 2018کے الیکشن کے خلاف سب سے پہلے جمعیت علمااسلام نے آواز بلند کی اور 24گھنٹے کے اندر تمام پارٹیوں ایم ایم اے مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی نے الیکشن کومسترد کردیا اور مشترکہ اعلامیہ جاری کیا کہ جعلی الیکشن کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ۔
ڈھاڈر: نیشنل پارٹی اورپی ڈی ایم کے مرکزی سینئرنائب صدر سینیٹر میرکبیراحمد محمدشہی نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی ملک میں حقیقی جمہوریت آئین کی بالادستی آزاد عدلیہ غیرجانبدار میڈیا ملک کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کی جدوجہد کررہی ہے عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے عوام کو سنہری خواب دیکھائے ور کچھ وعدے بھی کیے آج ان وعدوں کے برعکس کام کررہا ہے۔
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر)فضیل اصغر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک خطرناک وباء ہے اور اس کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ انسانی زندگیوں کا مسئلہ ہے اس کو کسی صورت نظرانداز نہیں کرسکتے جبکہ صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے ہنگامی طور پر اقدامات اٹھائے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کی سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
لورالائی: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی راہنما سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولنا محمد خان شیرانی نے اپنے ایک دوزہ دورے میں کلی اغبرگ میں سردار نقیب اللہ زخپیل کی عیادت کلی لشتی میں حاجی باقی اتمانخیل کے گھر پر چائے پارٹی کلی زنگیوال میں میر جلال الدین جوگیزئی۔