کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان نے کہا ہے کہ کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں لہٰذا تمام قومی کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو ضروری سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

وزیراعظم نے بلوچستان کے 9اضلاع کیلئے چھ سو ارب روپے کااعلان کیا ہے، چیف سیکرٹری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صوبے کے مقامی لوگوں کا میعار زندگی بلند کرنے کے لیے جنوبی بلوچستان کے نو اضلاع کے لئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کی تکمیل سے نہ صرف ان اضلاع کے لوگ خوشحال ہونگے بلکہ علاقے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

حکومت کی جانب سے میڈیا دشمن پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، بی یو جے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر ایوب ترین اور جنرل سیکرٹری رشید بلوچ نے حکومت کی جانب سے میڈیا دشمن پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت جب سے وجود میں آئی ہے میڈیا کو نت نئے طریقوں سے زیر عتاب لانے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے ،آئے روز میڈیا ورکرز اور میڈیا ہاسز کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ لرنے اور قد غنیں لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔

گوادر کے مقامی افراد کے تحفظ کیلئے باڑ لگائی جا رہی ہے، ڈی سی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر میجرریٹائرڈ عبدالکبیر خان نے کہا ہے کہ گوادر کے لوگ پرامن اور ترقی پسند ہیں گوادر سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت جدید اورترقی کرنے والے گوادر میں سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے مقامی لوگوں کے جان مال کی حفاظت شہر کیعمومی ماحول کو بہتر بنانے کی غرض سے حفاظتی باڑ تعمیر کی جارہی ہے تاہم اس سلسلے میں مقامی آبادی کو کوء تحفظات غلط فہنیاں ہوئیں۔

قبل از وقت سینٹ الیکشن کی تیاریاں شروع ،فروری میں انتخابات کا گرین سگنل

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قبل از وقت سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں، مارچ کے بجائے فروری میں سینیٹ الیکشن کیلئے گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قبل از وقت سینیٹ الیکشن کروانے کیلئے گرین سگنل مل گیا ہے۔ اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہو کر سینیٹ الیکشن کا الیکٹورل کالج توڑنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

نیشنل پارٹی استحصالی وطبقاتی تقسیم کیخلاف برسر پیکار ہے، جان بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کوئٹہ کی تنظیم کاری مہم کے مناسبت سے کچلاک میں پارٹی نائب صدر کوئٹہ حنیف کاکڑ کی رہائش گاہ یونٹ کے انتخابات و قیام سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی ضلع صدر کوئٹہ حاجی عطا محمد بنگلزئی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیر جان بلوچ ممبران مرکزی کمیٹی نیاز بلوچ ملک نصیر شاہوانی ستار بلوچ صوبائی ترجمان علی احمد لانگو ضلعی نائب صدر حنیف کاکڑ ضلعی فنانس سیکرٹری سعید سمالانی نومنتخب ڈپٹی یونٹ سیکرٹری بشیر احمد کاکڑ نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کچلاک تنظیمی حوالے سے نیشنل پارٹی کا مضبوط علاقہ ہے۔

ایس ایچ او پسنی کیخلاف عوام کا شدید احتجاج اور مظاہرے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پسنی: ایس ایچ او پسنی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل پڑے پریس کلب کے سامنے دھرناڈی پی او گوادر خالد مصطفی کورائی نے ایس ایچ او پسنی انور جمیل کو لائن حاضر کردیاخالد دشتی ایس ایچ او پسنی تعینات اے ایس پی گوادر مرادعلی مذاکرات کے لئے پسنی پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پسنی انورجمیل کے خلاف پسنی وارڑنمبر 1کلانچی محلہ کے مکین سڑکوں پر نکل پڑے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔

کیسکو اہلیان خضدار کو بجلی کی فراہمی میں ہر طرح ناکام ہوگیا ہے، عوامی حلقے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: اہلیان خضدار کو کیسکو بجلی کی فراہمی میں بری طرح ناکام ہو گئی ،اوسطاً ایک گھنٹے میں بجلی کم و بیش بیس دفعہ ٹرپ کر جاتی ہے ،جبکہ وولیج اتنی کم ہے کہ بجلی کی بلب سے موم بتی کی روشنی زیادہ محسوس ہو تی ہے ،بجلی کے حوالے سے عوام کو شدید تکلیف کا سامنا ہے مگر اس تکلیف میں عوامی نمائندے بھی خود کو لا تعلق قرار دے کرخاموشی اختیار کر بیٹھے ہیںعوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔

وزیر اعظم شدید دبائو میں آکر پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہے ہیں،یعقوب ناصر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لورالائی: پی ڈی ایم کے رہنما و مسلم لیگ( ن) کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ وزیر اعظم شدید دبائو میں آگئے ہیں وہ پی ڈی ایم سے این ار او مانگ رہے ہیں لیکن نہ انھیں اب این ار او ملے گا اور نہ ہی ان سے کوئی ڈائیلاگ ہو گا دنیا نے دیکھ لیا ہے کہ تیرہ دسمبر کے جلسہ عام نے تاریخ میں نیا نام رقم کردیا ہے۔

پی ڈی ایم حکومت خاتمے تک عوامی تحریک جاری رکھے گی ،علی مدد جتک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے ، حکومت لاکھوں کے مجمے گو عمران گو کے نعرے لگنے بعد حکومت اخلاقی جرا ت کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے،پی ڈی ایم تحریک کے اگلے مرحلے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں کارکن تیار رہیں ، یہ بات انہوں نے اتوار کو ایک بیان میں کہی۔