کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ممبرسینٹرل کمیٹی چیئرمین جاویدبلوچ نے ایک بیان میں کہاہے کہ بلوچستان میں تمام محکمے محض اپنا احساس دلانے تک محدودہیں صرف بجٹ میں پتہ لگتاہیکہ زراعت پراتنا بجٹ خرچ ہواجبکہ زمین اور زمینداروں کوکوئی فائدہ نہیں ملتااوراگرکچھ بھی ہواہوتووہ بھی مخصوص زمینداروں کے نام ہوتاہے محکمہ زراعت کے اعدادشمارکا اندازہ لگایا جائے اورکئے گئے۔