گورنرسندھ عمران اسماعیل کا گوادر پورٹ کا دورہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گوادر پورٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے کمانڈر ویسٹ ریئر ایڈمرل جواد احمد اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ کمانڈر ویسٹ پاک بحریہ نے گورنرسندھ کو گوادر پورٹ کی آپریشنل تیاری ، مستقبل کے جاری منصوبوں اور اس سے متعلق دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ گوادر پورٹ کی آپریشنل تیاری اور مستقبل کے منصوبے خوش آئند ہیں۔

بلوچ کی حب الوطنی پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، رئوف ساسولی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دالبندین: جمہوری وطن پارٹی کے سابقہ مرکزی سیکرٹری جنرل و بلوچ بزرگ سیاسی رہنماء میر رؤف خان ساسولی نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل اکثر و بیشتر سیاسی جماعتوں نے ماضی میں وقتآ فوقتآ حکمرانی کی ہے ان کی بھی ایسی کارکردگی نہیں رہی جس کی تعریف کی جاسکے موجودہ حکومت کے بھی حالات ماضی کے حکومتوں کی طرح ہے ہونا تو یہ چایئے تھا کہ بلوچستان کی عوام کو کاروباری تجارتی اور ترقی کے معاملات پر بھی ساتھ لے کر چلنا چائیے۔

دکی ، گاڑی کی ٹکر سے ایف سی اہلکار سمیت دو افرا دجاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دکی: بلوچستان کے علاقے دکی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہے ۔ اطلاعات کے طماقب دکی میں لورالائی شاہراہ پر رباط کے علاقے میں ٹوڈی کار نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایف سی اہلکار شقیاز خان ولد پائیو خان۔

بی ایس او بلوچ سپوتوں کی عظیم تنظیم ہے، ظریف رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کو ئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی پریس ریلیز کے مطابق تنظیم کے مرکزی چیئرمین ظریف رند نے ہفت روذہ تنظیمی دورہ کیا جس میں شال زون، خضدار زون اور وڈھ زون کے وزٹ شامل تھے۔ چیئرمین کے وزٹ میں تنظیم کے داخلی اجلاس و ایونٹس کے علاوہ دیگر طلبہ و سرگرم سیاسی کارکنان سے ملاقاتیں بھی شامل تھیں جس میں بی ایس او کے فکری پروگرام پر تسلی بخش بحث مباحثے کیئے گئے۔

بی این پی ترقی کی حمایت کرتی ، اذیت رسانی کی نہیں ، نذیر بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر نذیر احمد بلوچ نے کہا ہے بی این پی ترقی اور خوشحالی کے ہر اقدامات کی حمایت کرتاہے مگر عوام کی تکلیف اور اذیت برداشت نہیں کر ے گی اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجگور میں سڑکوں کی تعمیر اور مرمت کے نام پر شہریوں کو اذیت سے دوچار کردیا گیا ہے وشبود سے گرمگان سراوان خدابادان سریقلات تسپ تک اور سوردو حاجی غازی سے چتکان تک اور فٹبال چوک سے جاوید چوک تک۔

ہمیں نیشنل پارٹی کو ایک مضبوط جماعت بنانا ہے، جان بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام شہید چوک، کلی غلام محمد کیچی بیگ یونٹ اور دہوار کالونی کرانی روڈ یونٹ کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی جس میں ٹکری سبزل خان یونٹ سیکریٹری، محمد شریف ڈپٹی یونٹ سیکریٹری کیچی بیگ جب کہ حارث دہوار یونٹ سیکریٹری، غلام نبی دہوار ڈپٹی یونٹ سیکریٹری دہوار کالونی منتخب ہوئے ، یونٹ اجلاس سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی۔

وفاقی حکومت صحت ،تعلیم کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کررہی ہے،منورہ منیربلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پشین: پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و سینٹرل پارلیمنٹری ایڈوائزری کمیٹی برائے ہیلتھ کی چیئرپرسن منورہ منیر بلوچ نے کہا کہ وفاقی حکومت صحت،تعلیم اور امن وامان کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کررہی ہے وزیر اعظم عمران خان نے انتخابات سے قبل بلوچستان سے ستر سالہ محرومیاں ختم کرنے کا جو وعدہ کیا تھا آج الحمد اللہ اُسکو عملی جامعہ پہنا یا جا چکا ہے۔

محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیاں ہوئیں، ایسے لوگ بھی بھرتی ہوئے جنہیں استاد کہتے ہوئے شرم آتی ہے، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیاں محکمہ تعلیم میں ہوئیں ، محکمے میں ایسے لوگ بھی آ گئے ہیں۔

لاہور جلسہ حکومت کیخلاف ریفرنڈم ہوگا، ملتان والا کھیل لاہور میں کھیلا گیا تو انجام برا ہوگا، غفور حیدری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ جعلی اور سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا ،اگر ملتان والا کھیل لاہور میں کھیلنے کی کوشش کی گئی تو انجام بہت برا ہوگا،،حکمران اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے کورونا کی آڑ لے رہے ہیں ،جب کورونا نہیں تھا تو انہوں نے کیا تیر مارا تھا؟ ، کسی بھی مرحلے پر جیل بھرو تحریک شروع کر سکتے ہیں۔