کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے چمن میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں قومی جمہوری حقوق کے لیے متحد ہونا پڑے گا،کاسہ لیسؤں کے محاسبہ تک یہ واقعات ہوتے رہیں گے۔
کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے چمن میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں قومی جمہوری حقوق کے لیے متحد ہونا پڑے گا،کاسہ لیسؤں کے محاسبہ تک یہ واقعات ہوتے رہیں گے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمدبلیدی نے بلوچستان میں سیاسی تبدیلی کو رد کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی تبدیلی کسی کی خواہش ہوسکتی ہے تاہم مخلوط صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی قیادت میں متحد ومستحکم ہے،جمہوریت کی اصل روح اختیارات کی نچلی سطح پرمنتقلی ہے لیکن18ویں ترمیم کے تحت وفاق سے منتقل ہونے والی اختیارات صوبائی دارالخلافہ تک محدود ہوگئی ہیں۔
قلات: نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور بی ایس او پجار کے سابق مر کزی کمیٹی کے رکن کامریڈ ظہور بلوچ نے کہا ہے کہ قلات میں گیس کی عدم دستیابی کے خلاف آل پارٹیز کے ساتھ مل کر اسلام آباد لانگ مارچ کرکے پار لیمنٹ کے سامنے دھرنا دیں گے قلات میں شدید سردی کے باوجود عوامی نمائندوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
ملتان: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ عوام نے تاج و تخت گرا دیے ہیں کیونکہ وہ ووٹ کی عزت چاہتے ہیں۔پی ڈی ایم کے زیر اہتمام گھنٹہ گھر چوک ملتان میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اس ملک میں اگر حکمرانی ہو گی تو وہ ووٹ کی ہو گی۔اختر مینگل نے کہا کہ اگر کوئی ماں اور بہنوں کی عزت نہیں کرسکتا ہے۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل منصوبوں کا جائزہ لیاگیا۔ صوبائی و زیر پی ایچ ای نور محمد دمڑ، صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند، پارلیمانی سیکرٹری دھنیش کمار، پارلیمانی سیکرٹری کیو ڈی اے و اربن پلاننگ محمد مبین خلجی، سیکرٹری فنانس نورالحق بلوچ سمیت دیگر محکموں کے سیکرٹریز اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی ترقیات عبدالرحمن بزدان کی جانب سے سالانہ ترقیاتی پروگبرام سے متعلقہ اجلاس کو بریفنگ دی گئی۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں گزشتہ دو دنوں سے چمن بارڈر پرنہتے محنت کشوں بچوں پر فائرنگ دو کمسن بچوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہاراور اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاگیا کہ منظم سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پشتونوں کی جذبات کو ابھارا جارہاہے چمن واقعہ کی جوڈیشل انکوائری اور اس میں ملوث کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانااسٹیک ہولڈرز کی ذمہ داری ہے۔
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی وفد نے یہاں ملاقات کی، ملاقات کے دوران حکومتی معاملات، پارلیمانی امور،چمن میں حالیہ کشیدہ صورتحال،اسد خان اچکزئی کی بازیابی، پشتون بیلٹ کیلئے وفاق کی جانب سے پیکج کا اعلان،نئے ڈویژنزو اضلاع کے قیام سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیااورمختلف شعبوں کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
خضدار: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سرپرست اعلیٰ سابق رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین رکن بلوچستان اسمبلی میریونس عزیز زہری، جے یوآئی کراچی کے رہنماء مولانا نورالحق، مولانا عبدالغفار بزنجو، مولانا محمد شاہ، مولانا رحمت اللہ مینگل، مولانا غلام رسول مینگل،حافظ خالد محمود حافظ محمد موسیٰ ودیگر نے مدرسہ دارلعلوم غفاریہ نال خضدار کی سالانہ جلسہ عام بعنوان سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم و دستارِ فضیلت حفاظِ کرام سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے۔
کوئٹہ: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلا ؤ خطرناک ثابت ہورہا ہے اور بڑے شہروں میں اس کا پھیلا ؤ تیزی سے ہورہا ہے اسے روکنے کیلئے ہمیں ایس او پیز پر سختی سے عملد رآمد کرنا ہے۔
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی سے رکن بلوچستان اسمبلی میر زابد خان ریکی نے یہاں ملاقات کی اور اپنے حلقہ انتخاب واشک میں صحت سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مسائل سے آگاہ کیا پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے۔