کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے اثاثوں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نواب محمد اسلم رئیسانی نے 21 ارب نہیں 21 کروڑ کے اثاثے ظاہر کئے ہیں نوابزادہ لشکری رئیسانی نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات بھی میڈیا پر شیئر کئے ہیں۔