ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار کے نواحی گاوں میں قبائلی دشمنی کی بنا پر نامعلوم مسلح افراد نے باپ اور بیٹے کو موت کی نیند سلا دی پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے حدود گوٹھ قطب الدین جمالی میں نامعلوم مسلح افراد نے آتشی اسلحہ سے اندھادھند فائرنگ کرکے پلیا خان اور محمد الدین مندرانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔