بلوچ پشتون سندھی متحد ہوکر ہر شعبہ زندگی میں اپنی جدوجہد تیز کریں، نواب رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہکاہے کہ حکمران انگریز کی طرح تقسیم کرو حکمرانی کرو کی فارمولا پہ کام کر رہے ہیں بلوچ پشتون سندھی یکجا ہر شعبہ زندگی میں اپنی جدوجہد کو منظم اور تیز کرنی چاہیے۔

ڈیرہ مراد جمالی پولیس کی کارروائی مغوی لڑکی بازیاب، پانچ ملزمان گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی نے اغواء ہونے والی لڑکی کو سندھ کے علاقے میں چھاپہ مارکر بازیاب کرکے دواغواء کاروں سمیت قتل اقدام قتل چوری ڈکیتی کی وارادتوں میں پولیس کو مختلف مقدامات میں مطلوب تین اشتہاری مفروروں ملزمان سمیت پانچ ملزمان گرفتار ہزاروں روپے کا مسروقہ سامان بر آمد تفصیلات کے مطابق۔

سریاب روڈ توسیع متاثرین کو حکومتی معاوضہ قبول نہیں،ولی محمدلہڑی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ایکشن کمیٹی متاثرین سریاب کے زیراہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں چیئرمین حاجی ولی محمد لہڑی قیام الدین آغا،عبدالرحیم کاکڑ امیر دین آغا میریاسین مینگل ٹکری حمید بنگزئی حابی عبدالسلام بادینی، ڈاکڑ فضل بنگزئی،حاجی عبدالمالک لہڑی، حاجی بشیر احمد بنگزئی عبدالخالق آغا حاجی عباسی لہڑی حاجی اسلم ترین ملک محمد حسین شاہوانی۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر تحصیلدار صدر اور سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ کی ڈیپوٹیشن ختم

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر تحصیلدار صدر اور سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ کی ڈیپوٹیشن ختم کردی گئی، دونوں افسران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی اور کزن ہیں۔

سراج رئیسانی جیسے بہادر سپوت بہت کم پیدا ہوتے ہیں،عوام نظریہ نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں، بی اے پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر منظور احمد کاکڑ نے کہا ہے کہ لوگ نظریہ کی بجائے عملی کام پر یقین رکھتے ہیں، شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی مادر وطن کے بہادر سپوت بہت کم پیدا ہوتے ہیں فرزند شہید سراج رئیسانی جمال خان رئیسانی کی قیادت میں شہید وطن کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

ملک میں جمہوریت ہائی جیک ہے،حافظ حمداللہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ ملک میں جمہوریت ہائی جیک ہے حکومت سلیکٹیڈ اور سلیکٹر کی ہے۔

گوادرکسٹمزکی جیونی میں کارروائی،منشیات برآمدکرلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: گوادر کسٹمز کی میرین اسکواڈ کا جیونی ساحلی علاقے میں کارروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق گوادر کسٹمز کے میرین اسکواڈ نے جیونی کے سمندری علاقہ مال میں کارروائی کرتے ہوئے۔

عوام احتیاطی تدابیر اور حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں،ضیاء لانگو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کورونا کی حالیہ لہر کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے عوام الناس سے پر زور اپیل کی ہے وہ احتیاطی تدابیر اور حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ اس وبا کے وسیع پیمانے پر پھیلاو کو روکا جاسکے۔ صوبے کے عوام کے نام اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور روز بروز اس کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

پی ایم اے وفد کا ملازمین کے دھرنے میں شرکت اظہار یکجہتی کیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پا کستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے وفد نے اتوا رکو نائب صدر ڈاکٹر احمد ولی کی قیادت میں آل بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکر ز گرینڈ الائنس کے دھرنے میں شرکت اور مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیا، اس موقع پر پی ایم اے بلو چستان کے نائب صدر ڈاکٹر احمد ولی، صوبائی پریس سیکرٹری ڈاکٹر رشید ناصر، ڈاکٹر احمد زمان جمالی۔

میرصادق گزگی کے گھر پر حملے میں قوم پرست پارٹی ملوث ہے، جھالاوان عوامی پینل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: جھالاوان عوامی پینل کے آرگنائزر سردارزادہ شہزاد خان غلامانی،ڈپٹی آرگنائزر رئیس محمد صادق گزگی،ضلعی رہنماوں میر شعیب خان ساسولی،میر یونس مردوئی اور ٹکری مولابخش غلامانی نے کہا ہے کہ جھالاوان عوامی پینل کے ڈپٹی آرگنائزر رئیس جھالاوان میر صادق گزگی کے گھر پر دستی بم سے حملے میں یہاں کی ایک قوم پرست پارٹی کے مرکزی صدر و ان کے کارندے ملوث ہیں،اور یہ ان کی جانب سے پہلا واقعہ و حملہ نہیں قبل ازیں بھی۔