سی پیک، گوادر پروجیکٹ پر چین کیساتھ معاہدوں کو چھپایاجارہا ہے، جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : سینیٹر جہانزیب جمالدینی کی جانب سے اپنی حالیہ منظور کردہ تحریک التواء کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ کے چیدہ نکات پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاہدوں کے پوائنٹس چھپائے جا رہے ہیں

سی پیک بلوچوں کیخلاف سا زش ہے نہ ہی گوادر کراچی بن سکتا ہے ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ‘ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ سنیٹر میر حاصل خان بزنجو نے نیشنل پارٹی تربت کے سنےئر رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گوادرمیں ہونے والی ترقی سے خوفزدہ ہونے کے بجائے اس کیلئے بھرپور تیارہونا ہوگا ‘

کوئٹہ، سرکاری سکولوں میں پانی کی قلت شدید ہوگئی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : کوئٹہ کے سرکاری سکولوں میں پانی کی قلت شدید ہو گئی ہے ،جس کے خلاف سکولوں کی طالبات سڑکوں پر نکل آئیں تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ کے بارونق علاقے مشین روڈ پر ، گرلز پرائمری سکول کے طالبات نے پانی نہ ملنے

ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں صرف دکھانے کیلئے ہوتے ہیں، آصف زرداری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانے کا وقت نہیں، وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانا بند کرے

سانحہ 12مئی،چیف جسٹس کے استقبال کرنے والوں پر فائرنگ کے احکامات میں نے دیئے تھے ،وسیم اخترکا اعتراف

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی : سانحہ 12مئی2007ء میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ،وسیم اخترنے ائیرپورٹ آنے والوں پرفائرنگ کی ہدایت دینے کااعتراف کرلیا،مفرورملزمان کی گرفتاری کی بھی حامی بھرلی ،نشاندہی پرایک ملزم کوگرفتاربھی کرلیاگیا

بلوچستان کے دس اضلاع میں پولیو مہم کاآغاز

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان کے دس اضلاع کے 137یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی پولیومہم کے دوران پانچ لاکھ 61ہزار 981بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے جس میں 1678موبائل ٹیمیں،122فکسڈ ٹیمیں اور 38ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے افغان مہاجرین کے بچوں کو قطرے پلانے کیلئے ٹاسک فورس قائم کی گئی جو کہ ڈپٹی کمشنرز کی سربراہی میں اپنے اپنے اضلاع میں پولیو مہم کو مانیٹر کرے گی

بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ موجود ہے ،آئی جی ایف سی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن سئے فلائی ویٹ باکسر محمد وسیم کی ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کی فلائی ویٹ باکسر محمد وسیم سے ملاقات ملاقات کے دوان باکسر محمد وسیم کو ملک اور صوبے کانام عالمی سطح پر روشن کرنے پر آئی جی ایف سی نے مبارک باد دی آئی جی ایف سی نے نوجوان باکسر کی انتھک محنت اور شاندار کامیابی کو سہراتے ہوئے

مفتی احتشام الحق آسیا آبادی کا دن دیہاڑے قتل قیام امن پر سوالیہ نشان ہے ،غفور حیدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

تربت : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ڈپٹی چےئرمین سنیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ مفتی احتشام الحق آسیا آبادی کا دن دیہاڑے قتل قیام امن پر سوالیہ نشان ہے مایہ نازعلمی شخصیات کاقتل نہایت افسوس ناک ہے یہ باتیں انہوں نے جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا خلیل احمدبلیدی سے ٹیلی فونک گفتگوکے دوران کہیں

بلوچستان میں پسماندگی اور بدحالی کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رہیگی، ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان کی حق حاکمیت اور ساحل وسائل پر بلوچستان کا اختیار اور پسماندگی اور بدحالی کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رہے گی باوسائل سرزمین کے مالک ہونے کے باوجود بلوچ قوم پسماندہ بدحال اور تعلیم سمیت انسانی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہے گوادر میگا پروجیکٹس سمیت تمام پروجیکٹس کا اختیار بلوچستان کو دیا جائے گوادر کے بلوچوں کی حقیقی ترقی و خوشحالی ہمارے سامنے اہمیت کا حامل

بلوچستان کے عوام کو ملک کی جمہوری وسیاسی تحریک سے جوڑ کر ہی حقوق حاصل کئے جاسکتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ سیاسی کارکن نیشنل پارٹی کی بنیادہیں عوام کومنظم کئے بغیرترقی وسیاسی مفادات کا حصول ممکن نہیں ہے نیشنل پارٹی کے شہداء نے بلوچستان کے عوام کی سیاسی وقومی حقوق اورملک میں جمہوریت ‘قانون کی حکمرانی کیلئے قربانیاں دی ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے تربت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی قائدین کے اجلاس