گوادر کی ترقی سے بلوچستان اور ملک خوشحال ہوگا ‘ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر کی ترقی سے بلوچستان اور ملک خوشحال ہوگا لیکن بلوچ عوام کے گوادر سے متعلق خدشات کو دور کرنا ہوگا

جوہان میں مالداروں کو گرفتار کر کے قتل کیا گیا اب لاشیں نہیں دی جا رہیں ،مسنگ پرسنزتنظیم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کا مسئلہ انتہائی اہم ہے اس مسئلے کو

پاناما لیکس کے معاملے پر مشترکہ تحریک چلانے کیلئے تحریک انصاف کے سیاسی رابطے

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک چلانے کے لئے سیاسی رابطے شروع کردیئے جب کہ سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔

بم کیسے پھٹتا ہے…….. جج کا سوال…….. اور پھر اہلکار نے پن نکال دیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3میں تفتیشی افسر کی جانب سے دوران سماعت معزز جج کے سامنے پیش کیا گیا دستی بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے

پنجگور میں نعیم بلوچ کو خاندان کے سات افراد سمیت قتل کرنا قابل مذمت ہے‘شیر محمد بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ دو دن قبل پنجگور کے علاقے پل آباد میں ڈیتھ اسکوارڈ کے کارندوں نے دن دیہاڑھے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے

حکومت کی سست کارکردگی کی وجہ سے امسال بھی 130 ارب روپے لیپس ہونیکا خدشہ ہے ،مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی اس بات سے ظاہر ہو تی ہے کہ اس سال بھی

بلوچستان میں آپریشن اور مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ بند کیا جائے ،وائس فار مسنگ پرسنز

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزکے زیر اہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، زیارت کو سیاحتی مرکز قرار دینے کی قرار داد منظور

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے زیارت کو سیاحتی مرکز قراردینے سے متعلق مشترکہ قرارداد ترمیم کیساتھ منظور کر لی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ زیارت کی خوبصورتی اور تعزین وآرائش کو یقینی بنا نے کے عزم کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ ایک ارب روپے اسی سال اس مد میں خرچ کرینگے