کو ئٹہ کے بلو چ علا قے مسا ئل کا شکارکسی مسیحا کے منتظر

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : کوئٹہ شہر مسائل کا آماجگاہ بن چکاہے،صفائی کی ناقص صورتحال ،قلت آب کامسئلہ ،ٹریفک کانظام درہم برہم ،اسٹریٹ لائٹس غیرفعال اورنکاسی آب کاابترصورتحال سے عوام ذہنی کوفت میں مبتلاہوگئے ہیں

جنوبی کوریا‘بلوچ قوم پرستوں کی ریلی جاری

Posted by & filed under کوئٹہ.

جنوبی کوریا: بلوچ آزادی پسند فیملی کی لانگ مارچ نے 6ویں روز60 کلومیٹر کی مسافت طے کرتے ہوئے پیونگٹ شہر کے حدود میں داخل ہو گیا،شدید گرمی ہونے کے باوجود نصیر بلوچ و فیملی نے 60 کلومیٹر کی مسافت طے کی

بلوچستان میں 2015 ء کے دوران 151 افراد لاپتہ ہوئے ،ایچ آر سی پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے برائے سال 2015 ء جاری کر دی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان میں 324 افراد کو سزائے موقت دی گئی

بلوچستان کو روزانہ15گھنٹے بجلی فراہمی کی قراردادمنظور صوبے میں آرٹ گیلری کو فعال بنانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبے کو کم سے کم 15گھنٹے بجلی کی فراہمی اوربلوچستان آرٹ گیلری کی فعالیت سے متعلق لائی گئی دو قرار دادیں منظور ،سرکاری ملازمین کو مذہبی تہواروں کے موقع پر بونس تنخوا ہ دینے

چراغ تلے اندھیرا سوئی میں گیس پریشرکم ،وزیر داخلہ سر فراز بگٹی کا اظہار بر ہمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ بگٹی: وزیر داخلہ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے کہاہے کہ سوئی میں گیس پریشر کی کمی المیہ سے کم نہیں ، علاقے میں ترقیاتی کاموں سے لوگ بہت جلد مطمئن ہوں گے ، ہماری کوشش ہے

نجی تعلیمی اداروں کے فیسوں میں اضافے کا نوٹس لیا جائے , بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بی این پی کے رہنماؤں نے کہا کہ پارٹی کی کارکن اپنے جملہ توانائیوں کو پارٹی کی تنظیم سازی اور عوام کی سماجی اور بنیادی مسائل کو حل کر نے پر مرکوز رکھے پارٹی نے ہمیشہ یہاں کے عوام کی مشکلات اور مسائل

بلوچستان کے دیہی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے یورپی یونین

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : یورپی یونین کے سفیر جین فرانسوکوتان نے کہاہے کہ یورپی یونین بی آرایس پی کی توسط سے صوبے کے دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے کوشاں ہے اس وقت صوبے کے چار اضلاع جن میں ژوب لورالائی

بلوچستان میں گلہ بانی کے وسیع مواقع مو جود ہیں حکومت حوصلہ افزائی کریگی سکندر حیات بوسن

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : وفاقی وزیر برائے خوراک اور ریسرچ سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے صوبے کی ترقی میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی پوشیدہ ہے، بلوچستان میں گلہ بانی کے وسیع مواقع موجود ہیں،

بلوچستان میں حالات خراب کرنے میں را براہ راست ملوث ہے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ’’را‘‘ کے حاضر سروس افسر کی گرفتاری نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان میں حالات خراب کرنے میں ’’را‘‘ براہ راست ملوث ہے