کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل اسمبلی 267 کچھی جھل مگسی کے ضمنی انتخابات میں عوام
Posts By: نیوز ایجنسی
ناراض بلوچ نوجوانوں کی واپسی کیلئے ہتھیار ڈالنے والی پالیسی ختم نہیں جاری رکھاجائے،اراکین قومی اسمبلی
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اراکین نے پشاور بس دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے اور مسائل کے حل کے لئے ایوان میں بحث کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے
مشرف عدالتوں میں پیش ہونے کی بجائے بیرون ملک جانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں،حاصل بزنجو
اسلام آباد : نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان برنجو نے کہا ہے کہ پرویز مشرف عدالتوں میں پیش ہونے کی بجائے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
بلوچستان ،ایف سی وردی میں ملزمان وارداتیں کر رہے ہیں تدارک کیلئے اقدامات کئے جائیں ،اراکین قومی اسمبلی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ارکین نے ملک میں زرعی اجناس کی فراہمی کو یقینی بنانے اور کاشتکاروں کو سبسڈی دینے بلوچستان میں ایف سی کی وردی میں وارداتوں کی روک تھام کیلئے ایف سی کی وردیوں کے عام استعمال پر پابندی عائد کرنے اور ایبٹ آباد سے ریلوے بکنگ آفس ختم نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔منگل کے روز اجلاس میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے جے یوآئی کے رکن اسمبلی مولانا امیر زمان نے کہاکہ بلوچستان کے کاشتکاروں کو اس وقت بعض کھادیں دستیاب نہیں ہیں
سپین کاریز کوئلہ ڈپو پر ایف سی کی جبری ٹیکس وصولی غیر آئینی ہے، پشتونخوامیپ
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے بیان میں کوئٹہ کے سپین کاریز کول ڈپوپر ایف سی کی جانب سے کوئلے کے تجارت سے منسلک ٹھکیداروں اور ٹرک ڈرائیوروں سے زبردستی بھتہ وصول کرنے کے غیر آئینی وغیر قانونی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے
شہداء ڈیرہ بگٹی کی یاد میں آج تعزیتی ریفرنس منعقد ہو گا
کوئٹہ: جمہوری وطن کے زیر اہتمام 17 مارچ 2015 ڈیرہ بگٹی میں شہید ہونیوالے شہداء کوخراج تحسین پیش کر نے کیلئے17 مارچ شام4 بگٹی ہاؤس میں تعزیتی ریفرنس ہو گا
این اے 267 کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی سازش کی جا رہی ہے ، یار محمد رند
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے 267کے ضمنی انتخاب میں ایک بار پھر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
حالیہ بارشوں سے بلوچستان میں افراد جاں بحق ہوئے ہیں ، پی ڈی ایم اے
اسلا م آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں بارشوں کے باعث حادثات میں اب تک 49 افراد جاں بحق ہوئے75 مکانات کو نقصان پہنچا ہے
عوام فلاحی ریاست اور مذہبی جنونیت کے خاتمے کیلئے ترقی پسند قوتوں کا ساتھ دیں،ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ عوامی فلاحی ریاست اورمذہبی جنونیت کے خاتمہ کیلئے عوام کو روشن خیال ترقی پسند لبرل
پشتونخوا میپ وفد کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ،ن لیگ کی حکومت بلوچ عوام کی خدمت کی فرض ادا کرتی رہے گی ،شہباز شریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی سربراہی میں بلوچستان کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امو رپر تبادلہ خیال کیا گیا۔