کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن وسیم آفتاب اورکراچی کے حلقہ پی ایس 106سے رکن سندھ اسمبلی محمد افتخار عالم نے ایم کیو ایم چھوڑ کر
Posts By: نیوز ایجنسی
بھارت کی جانب سے مکمل سیکورٹی کی یقین دہانی تک کرکٹ ٹیم انڈیا نہیں بھیجی جائیگی، چوہدری نثار
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر الزامات سے متعلق مصطفیٰ کمال سے بھی بات کریں گے اور اگر کسی کے پاس ایم کیو ایم کے ’را‘ سے تعلقات اور منی لانڈرنگ کے ثبوت ہیں تو ایف آئی اے کمیٹی کو فراہم کیے جائیں کیونکہ صرف الزامات کی بنیاد پر کارروائی ممکن نہیں ہے ، حکومت نے حتمی فیصلہ کیاہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے فول پروف سیکورٹی کی حکومتی سطحی پر یقین دہانی تک پاکستانی ٹیم کو انڈیا نہیں بھیجاجائے گا ،آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرائی جانے والی یقین دہانی کی بغیر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو ایک لاکھ سے زائدشائقین کے درمیان نہیں چھوڑاجاسکتاہے سیکورٹی کے ساتھ دباؤ بھی اہمیت کا حامل ہے ۔
دہشت گردی سے نبردآزماہونے کیلئے پولیس اہلکاروں کو جدید تربیت دی جارہی ہے ،آئی جی پولیس
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نبرد آزما ہو نے کیلئے بلوچستا ن پولیس کے جوانوں کو جدید خطوط پر تربیت دی جا رہی ہے
نیشنل پارٹی سندھ کا نجکاری پر کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
کوئٹہ +کراچی: نیشنل پارٹی سندھ کا اجلاس مرکزی سیکرٹری اطلاعات جان محمد بلیدی کی صدارت میں منعقد ہوا
سلطان کوٹ، لینڈمافیا کاگوٹھ خیر بخش کپرانی پرحملہ، متعدد مکانات مسمار
ڈیرہ اللہ یار: گوٹھ خیر بخش کپرانی پر مسلح افراد کا حملہ،مکانات مسمار ،گھروں میں موجود گھریلو اشیاء ،مال مویشی لیکر ملزمان فرار،متاثرہ خاندان کا احتجاج ،انصاف کی اپیل
یوسف رضا گیلانی کا بیٹا زندہ القاعدہ کے پاس ہے‘ارباب ظاہر کاسی
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء ارباب عبدالظاہر نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج ایک پیج پر ہوتو اغواء برائے تاوان کے واقعات میں کمی واقعہ ہو سکتی ہے جنگل کے قانون میں کسی کو بھی انصاف نہیں ملتا
شہداء پارٹی کا اثاثہ ہیں ہر دور میں پارٹی نے مظالم کا مقابلہ کیا ، بی این پی
کوئٹہ: شہداء کی قربانیوں کی بدولت پارٹی سیسہ پلائی دیوار بن چکی ہے بڑی تعداد میں قربانیوں سے پارٹی قیادت و ورکروں نے ثابت کر دیا کہ جہد ہمارے سامنے اہمیت کی حامل ہے
بلوچستان مسئلہ طاقت کے ذریعے حل کرنے سے حالات مزید خراب ہونگے ،لیاقت بلوچ
کندھ کوٹ: جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کندھ کوٹ میں معروف عالم دین الحاج مولانا واحد بخش خلجی کی عیادت کے موقع پر صحافیوں
ملک میں آج بھی آمرانہ پالیسیاں جاری ہیں ، ڈاکٹر حئی بلوچ
تمبو: نیشنل پارٹی کے بانی ومرکزی آرگنائزربزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث آج غریب غریب تر اور امیرامیرترہوتا جارہا ہے
جامعہ بلوچستان میں سٹڈی سنٹر کے بلوچ سٹاف کی بر طرفی انتقامی عمل ہے ، بی ایس او
کوئٹہ: بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں بلوچستان یونیورسٹی کے نام نہاد تعاصب پر ست وائس چانسلر کی جانب سے سٹڈی سنٹر