کچلاک: کچلاک سے تعلق رکھنے والے ہوٹل مالک کاکہناہے کہ شہبازتاثیراکیلے ہوٹل میں آئے کھاناکھایااورمجھ سے کال کیلئے فون مانگا۔
Posts By: نیوز ایجنسی
سنگین غداری کیس ،عدالت نے پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 31 مارچ کو طلب کر لیا
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری مقدمے میں خصوصی عدالت نے بیان ریکارڈ کرانے کے لئے پرویز مشرف کو ذاتی طور پر اکتیس مارچ کو طلب کرلیا ہے
بلوچستان کے لوگوں کو دست وگریبا ن کرکے وسائل لوٹنے کی پالیسی مزید نہیں چل سکتی ،تحریک انصاف
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان نے حلقہ این اے 267کے انتخابی عمل سے قبل جانبدار ڈپٹی کمشنرکی تعیناتی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ
گوادر سے ریلوے ٹریک کیلئے زمین کی خریداری کا عمل اپنے دور میں مکمل کرینگے ،وز یر ریلوے
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سینٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے اور جون 2016 تک پاکستان ریلوے کی آمدنی 12آرب روپے
بلوچستان کے قبائلی معاشرے میں عورت کو اس کا جائز مقام نہیں دیاجارہا،نیشنل پارٹی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے 8 مارچ کو خواتین ڈے آفیسرز کلب کوئٹہ منعقد کیا گیا کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتا
حکومت رینجرز تحفظات کا حل تلاش کرے، سپریم کورٹ ،رینجرز کے تھانے قائم، ملزمان سے تفتیش کا اختیار دینے بارے قانونی پیچیدگیاں ہیں، سندھ حکومت
کراچی: سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی عملدرآمد کیس میں سندھ حکومت نے حامی بھری ہے کہ رینجرز کو تفتیش اور چالان کے اختیارات دینے کے لیے وفاقی حکومت سے مل کر
دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،کارروائیوں سے انتہا پسندکمزورہوگئے ہیں، نوازشریف
اسلام آ باد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح اور قومی عزم ہے ، ملک بھر سے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ منگل کے روز وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا ، جس میں آرمی چیف جنرل راحیل ، شریف ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان ،وزیرخزانہ اسحاق ڈار ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، مشیر برائے قومی سلامتی ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ، اجلاس میں دہشت گردی کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب ، کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن ،قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد، قومی سلامتی ، خطے کی صورتحال ، پاک بھارت تعلقات ، سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
خاران میں ڈی سی ہاؤس پر دستی بم حملہ، کوئٹہ سے 8افراد گرفتار
خاران: بلوچستان کے ضلع خاران میں لیو یز لائن گیٹ کے قریب واقع ڈپٹی کمشنر کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیاجوزورداردھماکے سے پھٹ پڑا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
بلوچستان کی بجلی ملک کے دیگر صوبوں کو دی جا رہی ہے ، ڈاکٹر حئی
ڈیرہ مرا د جما لی: نیشنل پارٹی کے بانی و مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ اوچ پاور پلانٹ سے ایک ہزار کے قریب میگا واٹ بجلی کی پیدا وار ہو نے کے
بلوچستان میں سوئی سدرن کے واجبات 1 ارب 40 کروڑ تجاوز کر گئے
کوئٹہ: بلوچستان میں سوئی گیس کے صارفین پر واجبات ایک ارب چالیس کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادھندگان کو نوٹسز جاری کردئیے