مردم شماری کے ذریعے افغان مہاجرین کے اندراج کی ہرگز اجازت نہیں دینگے ،اسرار زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ و سینیٹر میر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ فریم ورک میں افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کرانے کا مقصد بلوچ قوم کو اپنی سرزمین پر اقلیت میں تبدیل کرنا ہے

بلوچ پشتون اتحاد میں روڑے اٹکانے کی کوششیں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گی ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لورالائی: بی این پی کے رہنماؤں نے کہا کہ بلوچ پشتون اتحاد کو برقراررکھنے میں پارٹی کے بزرگ رہنماء سردار عطاء اللہ خان مینگل اور پارٹی کا ایک کلیدی اور تاریخی کردار

سبی کا روایتی سالانہ میلہ آج شروع ہوگا ،تمام انتظامات مکمل ،شہرکو دلہن کی طرح سجایا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: سبی کا تاریخی صدیوں پرانا سالانہ میلہ 25فروری بروز جمعرات (آج)سے شروع ہوگا تمام انتظامات مکمل سیکیورٹی انتظامات سخت اہم عمارتوں سمیت سبی شہر کو دلہن کی طرح سجادیا گیا برقی قمقوں نے شہر کے حسن میں اضافہ کردیا مین راستوں پر خیرمقدمی بینرزلگانے کے علاوہ صدر پاکستان ، وزیر اعظم ، گورنر بلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان صوبائی وزیروں چیف سیکرٹری سمیت مختلف محکموں کے سیکرٹریز کی قد آور تصویری نصب کردی گئی

پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کے آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے بیان کی تردید کردی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کا آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیان کی تحقیقات کررہے ہیں کہاں سے آیا ہے

ملک میں182مشکوک مدارس بند کردیئے گئے ، بلوچستان میں30غیر ملکی امداد سے چل رہے ہیں،چوہدری نثار

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایوان زریں کو تحریری طور پر آگاہ کیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 16 فروری تک نفرت انگیز تقریر اور مواد کی مد میں 2471 مقدمات رجسٹرڈ کئے گئے ہیں جبکہ 2345 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے لاوڈ سپیکرز کے ناجائز استعمال کی مد میں 9945مقدمات درج کئے گئے اور 10177 افراد کو گرفتارکیا گیا ہے وزارت اداخلہ نے ایوان کو آگاہ کیا کہ اس وقت ملک میں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 699 ہے بدھ کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے موقع پر وزارت داخلہ کی جانب سے تحریری آگاہ کیا گیا کہ نیشنل ایکشن پروگرام پر عملدرآمد کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتیں اقدامات کر رہی ہیں اس اقدام کے تحت 16 فروری تک نفرت انگیز تقریر اور مواد کی مد میں 2471 مقدمات رجسٹرڈ کئے گئے ہیں

سیندک منصوبہ فیصلے کے باوجود بلوچستان کو نہیں مل سکا رائلٹی بھی نہیں دی جارہی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان کا سیندک منصوبہ آغاز حقوق بلوچستان کے تحت صوبے کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن6 سال گزرنے کے باوجود منصوبہ بلوچستان کو نہ مل سکا