کوئٹہ: صوبائی وزیر سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹر یشن ڈیپارٹمنٹ نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبائی محکموں میں نظم ونسق کی بہتری اور گڈ گورننس کے قیام کے لیے آفسران کے تقرر وتبادلے کسی بھی سیاسی مصلحت یا دباؤ کے بغیر خالصتاً میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر کئے جاتے ہیں