پارٹی کو مزید فعال و متحرک بنانے کیلئے موثر سیاسی حکمت عملی اپنائی جائیگی، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی بلوچستان وحدت کی نیشنل ورکنگ کمیٹی کا اجلا س بدھ کو زیر صدارت میر اکرم بلوچ منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال ، تنظیمی امور، حکومت کی کارکردگی سمیت عوامی مسائل کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں وحدت بلوچستان کنونشن کو انتہائی کامیاب قراردیتے ہوئے کہاگیا کہ کنونشن کے شرکاء نے انتہائی پرمغز بحث و مباحثہ

بلوچستان میں تیل وگیس کی تلاش ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا حق جتانے کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ میں سرد مہری دیکھنے میں آرہی ہے اور غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں کی جانب سے تیل کی ڈرلنگ میں تاخیر ہورہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں ایک وزارت پیٹرولیم کے سینیئر عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا ہے

بلوچستان کے علیحدگی پسند لیڈر وں کو بھارت کی جانب سے مالی معاونت دی جاتی ہے، خواجہ آصف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں،ہندوستان دہشتگردوں کی سرپرستی کررہا ہے، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر بنے گا پاکستان۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے

بی این پی عوامی نے گورنرہاوس کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کے اجلاس میں شرکت نہیں کی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بی این پی عوامی نے گورنرہاوس کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کے اجلاس میں شرکت نہیں کی تفصیلات کیمطابق منگل کو گورنر ہاوس میں وزیر اعظم میاں نوا ز شریف کی صدار ت میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں نے شرکت کی تاہم بی این پی عوامی نے اجلاس میں شرکت نہیں کی

سانحہ مستونگ بلوچستان میں برادراقوام کودست وگریباں کرناچاہتے ہیں،مولانا شیرانی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین وجمعیت علماء اسلام (ف)کے مرکزی رہنماء مولانامحمدخان شیرانی نے کہاہے کہ سانحہ مستونگ بلوچستان میں برادراقوام کودست وگریباں کرناچاہتے ہیں اس جیسے واقعات ملک اورقوم کیلئے نیک شگون نہیں دینی قو تیں کفری طاقتوں کے خلاف متحد ہوکر مدارس اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانے میں کردار ادا کریں

اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ، شاہ زمین بگٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ اس وقت مسئلہ بلوچستان کودرپیش ہے جب تک تمام سٹیک ہولڈرکوان معاملات میں شامل نہیں کیاجاتااس وقت آل پارٹیز کانفرنس کی کوئی حیثیت نہیں ہے

بلوچ قوم کا دشمن ملٹی نیشنل کمپنیاں نہیں نو آباد یاتی قوتیں ہے، بلوچ سالویشن فرنٹ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپیندنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے جاری کئے گئے مرکزی ترجمان میں بلوچ راہشون شہید صباء دشتیاری شہید ورنا محراب جان احمد زئی شہید احمد مری طارق بلوچ شہید امتیاز بلوچ شہید رحیم دادشہید عمر بلوچ اور شہید اسلم گچکی کو یاد کرتے ہوئے

سانحہ مستونگ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے ،مذاکرات اور مسخ شدہ لاشیں ایک ساتھ نہیں ہوسکتیں، سرداراخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکمران مذاکرات کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ایک طرف مذاکرات کے دعوے کررہے ہیں تو دوسری طرف مسخ شدہ لاشیں پھینکی جارہی ہے

بندوق کے ذریعے کچھ نہیں ہوسکتا ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے کوشاں ہیں صوبے میں پرامن بلوچستان کے نام سے پیکج دے رہے ہیں : ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں صوبے کوامن کاگہوارہ بنانے کیلئے تمام سیاسی جمہوری قوتوں نے اتفاق کااظہارکیاہے ناراض بلوچ رہنماؤں کومذاکرات کی میزپرلانے کیلئے کوشاں ہے

نیشنل پارٹی بلوچستان وحدت کے انتخابات مکمل ہو گئے

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان وحدت کے انتخابات مکمل ہوگئے محمد اکرم دشتی بلامقابلہ صدر جبکہ عبدالخالق بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ دیگرعہدیداروں میں نائب صدر منصور بلوچ ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری علاؤ الدین ایڈووکیٹ،سیکرٹری برائے تعلیم لیاقت بلوچ ،کلچرل سیکرٹری علی حسن جاموٹ،فنانس سیکرٹری موسیٰ خلجی