کوئٹہ: آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی4 رکنی ٹیم جائے وقوعہ کا دورہ کرے گی ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
کوئٹہ ، بم دھماکے کا مقدمہ کینٹ تھانے میں درج کر لیا گیا
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان کے دفتر کے قریب ہونیوالے بم دھماکے کا مقدمہ کینٹ تھانے میں درج کر لیا گیا ۔
کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے پر آصف زرداری کا دکھ کا اظہار
اسلام آباد: کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں ۔
پارا چنار خودکش دھما کے ،جاں بحق افراد کی تعداد 64 ہوگئی ،زخمی پشاور منتقل
پاراچنار: پاراچنار خود کش دھماکوں میں جان بحق افراد کی تعداد 64ہوگئی دھماکے میں زخمی ہونے والے چالیس سے زائد زخمیوں کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے مزید پندرہ زخمیوں کی حالت نازک ۔
قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو’غیر حقیقی‘ قرار دیا
دوحہ: قطر کی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کی طرف سے تعلقات کی بحالی کے لیے پیش کردہ 13 نکاتی مطالبات کو ’غیر حقیقی‘ قرار دیتے ہوئے ان پر جلد سرکاری موقف ظاہر کرنیکا اعلان کیا ہے۔
مجید اچکزئی نے ٹریفک پولیس اہلکار حادثے میں ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی
اسلام آباد: بلوچستان اسمبلی کے ایم پی اے ڈاکٹر عبدالمجید اچکزئی نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار کو ٹکر میری گاڑی سے لگی جس کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں ۔
مستونگ، نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر کر کے ویران میدان میں گر کر پھٹ گئے تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
کوئٹہ دھماکا خود کش تھا، ڈی جی سول ڈیفنس
کوئٹہ: سول ڈیفنس کی جانب سے آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب چوراہے میں دھماکہ خودکش کار دھماکہ تھا جس کی تصدیق محکمہ سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر جنرل محمد اسلم ترین نے کی ہے ۔
کوئٹہ، یوم القدس کے دن پر ریلی کاانعقاد
کوئٹہ: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے زیراہتمام جمعہ کوہزارہ ٹاؤن کوئٹہ قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے اعلان کردہ عالمی یوم القدس حمایت مظلومین ریلی نکالی گئی ۔
کوئٹہ، حساس علاقے میں خود کش حملہ آور کا پہنچنا سوالیہ نشان
کوئٹہ: کوئٹہ کے حساس ترین علاقے شہداء چوک جس کے قریب چند گز کے فاصلے پر آئی جی بلوچستان کا دفتر قائم ہے اس کے علاوہ کئی حساس اداروں کے دفاتر اسکے بائیں جانب اسٹیٹ بینک اور گورنمنٹ کالج موجود ہے ۔