حکمران ملک کیلئے خطرہ ہیں انکے استعفیٰ تک احتجاج و لاک ڈاؤن جاری رہیگا،مولانا واسع

Posted by & filed under بلوچستان.

حب : جمعیت علماء اسلام لسبیلہ کی جانب سے حب میں تحفظ ختم نبوت و یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرس میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی قائدین نے خطاب کیا۔

خضدار تحفظ ختم نبوت کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار:  جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام آج خضدار میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں اتوار کے روز ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عنایت اللہ رودینی کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔

خواتین کو با اختیار بنا کر قومی معاملات میں حصہ دار بنایا جائے،خضدار میں کانفرنس

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار:  ہارڈ اور کامن ویلتھ کے زیر اہتمام خضدار پریس کلب میں ایک کانفرنس بعنوان خواتین کے حقوق و ان کے اختیارات کے حوالے سے منعقد ہوئی، کانفرنس میں مردو خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی، کانفرنس میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

ملک انتشار کی جانب بڑ ھ رہا ہے، حکومت کی کارکردگی مایوس کن ہے،طاہر بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : نیشنل پارٹی و بی ایس او پجار نال کا مشترکہ سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت صدر نیشنل پارٹی نال خدا بخش بلوچ جب کہ ہمان خاص نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سینیٹر میر طاہر بزنجو اعزازی مہمان بی ایس او پجار کے مرکزی رہنماء حاتم بلوچ تحصیلی سیکریٹریٹ نال میں منعقد ہوا۔

خضدار سے نعش برآمد گولی مار کر قتل کیاگیا ہے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار :  خضدار سے ایک نعش برآمد خضدار لیویز کے مطابق پیر کے روز خضدار کے نواحی علاقہ فیروز آباد میں ایک لاش کی اطلاع ملی جسے لیویز نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار پہنچائے جہاں ان کی شناخت محمد عیسیٰ ولد محمد عمر ساکن فیروز آباد خضدار کے نام سے ہوئی۔

کوئی مائی کا لال عقیدہ ختم نبوت کے آئین میں ترمیم نہیں کرسکتا،مولانا قمر الدین

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

خضدار: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سرپرست وضلع خضدار کے امیر مولانا قمرالدین ضلعی جنرل سیکریٹری مولانا عنایت اللہ رودینی ضلعی سیکریٹری اطلاعات مولانا بشیر احمد عثمانی تحصیل خضدار کے امیر مولانا محمد اسحاق شاہوانی تحصیل نائب امیر مولانا محمود الحسن و دیگر نے کہا ہے۔

مستونگ، اسپرے سے متاثرہ بچیوں کی حالت مزید بگڑ نے لگی، تحقیقات کیو ں نہیں کی جارہی ہیں، والدین

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ : گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شمس آباد میں پراسرار وائرس سے متاثر ہ طالبات کے والدین اور ورثاء میر عبدالسلام سمالانی عبد القدوس رند خورشید احمد رند منیر احمد طارق رند اعجاز رند عبد المالک خالد رند سعید احمد سمالانی جمیل رند نہال خان لہڑی نصیر لہڑی حمید لہڑی رمضان لہڑی محمدجان رند اسد رند افضل لہڑی میر آحمد بنگلزئی نثار آحمد مدثر آحمد قلندرانی و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گرلز ہائی سکول کلی شمس آباد میں پر اسرار وائرس پھیلنے کے واقعہ کو کئی روز گزرنے کے باوجود وائرس سے متاثرہ ہمارے بچیاں صحت مند ہونے کے بجائے دن بہ دن انکی حالت تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔

صوبائی سیکرٹری صنعت و تجارت کا لیڈ اآفس کا دورہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

حب :  سیکریٹری صنعت و تجارت حکومت بلوچستان نے لیڈا آفس کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد لیڈا کے مجوزہ منصوبے اسپیشل اکنامک زون حب کے بارے میں حکمت عملی کے تعین کے ساتھ ساتھ تجاویز پر غور کرنا تھا۔ لیڈا کے مینیجنگ ڈائریکٹر محمد اسلم ترین نے سیکریٹری صنعت کا استقبال کیا۔

خضدار، بیکری کی دکان لوٹنے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار : بیکری کی دکان کو لوٹنے کے دوران مذاحمت پر نا معلوم مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے نوجوان تاجر جاں بحق،عوامی حلقوں کی جانب سے خضدار میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہونے پر تشویش کا اظہار۔