حب: حبکو پاور سروسز کے زیر اہتمام مقامی نوجوانوں کے فنی تعلیم کی فراہمی کے ادارے اپرنٹس شپ کے 15ویں بیج کے فارغ التحصیل طلباء کی تقریب اسناد گزشتہ رو ز پاور پلانٹ پر منعقد کی گئی جسکے مہمان خصوصی حبکو پاور سروسز کے اسٹیشن منیجر ڈاکٹر منیب احمد تھے ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under مزید خبریں.
خضدار : آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی ضلع خضدار کا اجلاس انجمن تاجران خضدار کے آفس میں آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا عنایت اللہ رودینی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سنیٹر مولانا فیض محمد ،ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی عبد القادر شاہوانی ، جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے ناظم انتخابات مولانا محمد صدیق مینگل نے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی خاطر ملک میں ایک نئی المیہ کو جنم دینے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے نتائج سنگین ہو نگے ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار : خضدارشہر کربلا بن گیا ،شہر میں پانی ناپید ہو گئی ،خواتین کا پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شدید احتجاج خواتین نے ،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاجادھرنا دے دیا، دھرنے کے باعث قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہو گئی ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائدو رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ بی این پی صوبے کے عوام کی یکساں نمائندگی کررہی ہے ، ہم نے وفاق کے سامنے جن چھ نکات کا مسودہ رکھا ہے اس میں بھی بلوچستان کے عوام کے حقوق اور ان کے مدعاء کو واضح طور پر بیان کیا گیاہے ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نو منتخب رکن بلوستان اسمبلی میر محمد اکبر مینگل نے بی این پی کے سرپرست اعلی ٰ بزرگ قوم پر ست رہنما سردار عطاء اللہ خان مینگل سے ان کی رہائش گاہ کراچی میں ملاقات کی ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
چمن: پاک افغان سرحد آج تیسرے روز مکمل طورپر ہرقسم کی آمدروفت کیلئے کھول دیاگیا۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردارا ختر جان مینگل نے کہا ہے کہ میرے چھ نقاط بلوچ قوم کی آواز ہے ،اگر حکمران میری نقاط پر عمل بھی نہیں کرتے تب بھی میرا ضمیر مطمین ہو گاکہ میں نے اپنی حق نمائندگی ادا کر دی ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: سیاسی قبائلی رہنماسابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان، سابق وفاقی وزیر پٹرولیم میر محمد نصیر مینگل،سیاسی و قبائلی شخصیت و پی بی 40وڈھ سے آزاد نامزد امیدوار میر شفیق الرحمن مینگل نے کہاہے کہ ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے ہم مظلوم و محکوم عوام کے استحصال کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار : خضدار کے معروف کاروباری شخصیت بینک ہائیکروں کے ہاتھوں لوٹ گیا،جعل ساز نے ایک ہی جھٹکے میں کاروباری شخصیت کی بینک اکاونٹ سے تین لاکھ روپے ادھر سے ادھر کر دیا۔