خضدار : باغبانہ کے قریب قومی شاہراہ پر پنجگور سے خضدار آنے والی کار کورک کے مقام پر الٹ گئی پانچ ماہ کا بچہ جاں بحق ، آئی ٹی آفسر پنجگور شہزاد احمداور ان کی اہلیہ زخمی ہو گئے ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under پاکستان.
خضدار : باغبانہ کے قریب قومی شاہراہ پر پنجگور سے خضدار آنے والی کار کورک کے مقام پر الٹ گئی پانچ ماہ کا بچہ جاں بحق ، آئی ٹی آفسر پنجگور شہزاد احمداور ان کی اہلیہ زخمی ہو گئے ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
بیلہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و قائد سردار اختر جان مینگل کی بیلہ آمد مینگل ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان اور مختلف وفود سے ملاقاتیں علاقے کے مسائل سمیت سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل ، جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر و ضلع خضدار کے امیر مولانا قمر الدین کے درمیان وڈھ میں اہم ملاقات میں علاقائی صوبائی اور مرکزی امور زیر بحث آئے اس موقع پر دونوں جماعتوں کے اہم رہنما موجود تھے ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under پاکستان.
خضدار: ضلع خضدار میں کینسر گھر کر گیا۔تحصیل وڈھ میں ایک ہفتے کے دوران خاتون سمیت چار افراد کیسنر کی موذی مرض کے سبب انتقال کر گئے۔خضدار شہر۔نال۔وڈھ۔زہری۔باغبانہ۔کرخ میں بھی کینسر کے سینکڑوں مریض زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
حب: موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے لگتاہے کہ بلوچستان حکومت پانچ ماہ بھی پورے نہیں کرسکے گی وزارتوں کے معاملات میں بھی حکمراں جماعت میں اتفاق نظر نہیں آرہا وزارتوں کی بندر بانٹ میں بانٹ تو ہوجائے گی شاید بندر رہ جائیںْ
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار: میونسپل کارپوریشن خضدار کا ایک اجلاس ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن خضدارمفتی عبدالقادر شاہوانی منعقد ہوا ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: دو مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق ہفتے کو تحصیل نال کا علاقہ گریشہ نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں میر داد رحمان کی اہلیہ فائرنگ کی ذد میں آکر شدید زخمی ہو گئیں جسے اسپتال منتقل کی جا رہا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) علماء ونگ کی جانب سے ہالینڈ کے گستاخ رسول کے خلاف بی این پی کے دفتر سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under پاکستان.
خضدار : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی مجلس عمومی کے رکن رکن صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ کے عوام کی خدمت کو میں عبادت جان کر کرونگا خضدار بلوچستان کا دوسر ا بڑا شہر ہے لیکن اس شہر کے مستقبل کے لئے کوئی پلان نہیں کیا گیا ہے ۔
Posted by نمائند ہ خصوصی & filed under بلوچستان.
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبد الرؤف مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی بلوچستان کے لوگوں کا حقیقی نمائندہ جماعت ہے ہم نے عوام کی حقوق کے لئے ہر محاذ پر آواز بلند کیا ہے سب کچھ قربان کیا ۔