خضدار: نیشنل پارٹی کے امیدوار برائے پی بی 39 خضدار نال سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ہماری کارکردگی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے بلا رنگ و نسل قوم قبیلہ ہم نے خضدار نال کے عوام کے لئے اربوں روپے کے ترقیاتی اسکیمات منظور کروادی جن کی تکمیل سے آج عوام بھر پور فائدہ اٹھا رہی ہے۔