خضدار،ٹریفک کے المناک حادثے میں ماں بیٹا جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار : خضدار کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کا المناک حادثہ ماں بیٹا جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے لیویز کے مطابق جمعرات کے روز وہیر چشمہ مراد کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

خضدار ،ٹریفک کے المناک حادثے میں بہن بھائی سمیت تین افراد جاں بحق ،10 زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار :  خضدار کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کا المناک حادثہ ،کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ مخالف سمیت سے آنے والی کار کو لتاڑکر قلابازیاں کھاتی ہوئی دو رجا گری ، بھائی بہن سمیت تین افراد جا ں بحق ،دس سے زائد مسافر زخمی ہو گئے ۔

بلوچستان بلخصوص مکران میں شفاف الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنا یا جائے ،ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم کے آغاز کاباقاعدہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اپیل کی کہ بلوچستان بالخصوص مکران میں غیرجانبدارانہ اورشفاف الیکشن کے انعقاد کویقینی بنائے ، اسٹیبلشمنٹ نے اگر عوامی رائے پر شب خون مارنے اور غیرسیاسی قوتوں کومسلط کرنے کی کوشش کی توپھرمزاحمت کی جائے گی۔

مستونگ کے عوام کو قوم پرستی کے نام پر دھوکہ دیا گیا ، بی این ایم

Posted by & filed under پاکستان.

مستونگ: بلوچستان نیشنل مومنٹ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و این اے 267 قومی اسمبلی سے نامزد امیدوار میر اقبال زہری منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی نائب صدر میر دولت خان ابابکی مرکزی لیبر سیکرٹری میر سعداللہ مینگل آغا غریب شاہ انجم محمداسماعیل بلوچ میر ثنااللہ ابابکی زوہیب ابابکی اقلیتی نامزد امیدوار مکھی ردے شام اور دیگر رہنماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

بی این پی اور مجلس عمل کا خضدار کی نشستوں پر انتخابی اتحاد کا اعلان، اتحاد کو بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی وسعت دینگے، اخترمینگل مولانا قمرالدین

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : خضدار کے تین صوبائی اور ایک قومی اسمبلی پر بلوچستان نیشنل پارٹی اور متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام انتخابی اتحاد کا اعلان،قومی اسمبلی اور وڈھ کے نشست پر بی این پی اور خضدار نال اور زہری مولہ کی نشستوں پر ایم ایم اے کے امیدوار ہونگے۔

خضدار اور آواران سے سو کے قریب مسلح افراد قومی دھارے میں شامل

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار :  خضدار اور آواران کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے تقریبا سو سے زائد مسلح افراد ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے،قومی دھارے میں شامل ہونے والے نوجوان ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ۔