خاران : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر عبدالولی کاکڑ نے کہا کہ بی این پی بلوچستان کے ساحل وسائل اور حقوق کے خاطر جدوجہد کر رہی ہیں جبکہ صوبائی حکومت لوٹ مار اور کرپشن میں مشغول ہے ۔
Posts By: نمائند ہ خصوصی
مدارس اسلام کے قلعے ہیں انکے خلاف تمام سازشیں نا کام بنائیں گے ،مولانا فیض محمد
خضدار: جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر مولانا فیض محمد جے یوآئی کراچی کے رہنماء قاضی منیب الرحمن ،جے یوآئی کے مرکزی کونسل کے رکن میر یونس عزیز زہری ،صوبائی کونسل کے رکن مولانا محمد صدیق مینگل ،مولانا خان محمد سناڑی مولانا عنایت اللہ رودینی مولانا محمد ابراہیم حافظ محمد اکرم حافظ سعداللہ شاعر جمعیت حافظ غلام اللہ حافظ زین العابدین حافظ اطہر جلالی ودیگر نے مدرسہ عربیہ اسلامیہ انوارالقرآن چاندنی چوک خضدار کے دستار فضیلت جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسلام ایک آفاقی دین اور مذہب ہے ۔
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں،حافظ ساجد
خضدار : سیکرٹری بلدیات بلوچستان حافظ عبدالماجد بلوچ نے کہا ہے کہ ترقیاتی اسکیمات کی جلد تکمیل کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں بلوچستان کے تمام لوکل کونسلوں کے لئے گیارہ ارب چالیس کروڑ روپے کی فنڈز بہت جلد ریلز ہو جائیگی۔
موت سے ڈرا دھمکا کر نظریہ وجدوجہد سے دور نہیں رکھا جاسکتا، غفور حیدری
ٓخضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل، ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبد الغفو ر حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے قائدین و کارکنوں کو موت سے ڈرا دہمکا کر ان کی نظریہ و جد وجہد سے باز نہیں رکھا جا سکاتا ہے ۔
خضدار،غیر معیاری وملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی
خضدار: اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل کا خضدار بازار میں متعدد ملک شاپس پر چھاپہ ، ملاوٹ شدہ دودھ ضبط کرکے دود ھ فروشوں کو جرمانہ کردیا۔
وڈھ اور ڈھاڈر میں خسرہ کی وباء سے 4 بچے جاں بحق درجنوں متاثر
وڈھ : وڈھ خسرہ نے وبائی شکل اختیار کرلی دو بچیوں سمیت تین جان بحق ایک ماہ سے پھیلی وبا سے اب تک آٹھ بچے جان بازی کی ہار گئے ہیں کئی بچے زندگی اور موت کے درمیان سانس لینے پر مجبور متاثرین کا محکمہ صحت کے خلاف وڈھ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ نعرہ بازی محکمہ صحت کے خضدار
مردم وخانہ شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہے، پسند خان بلیدی
خضدار: صوبائی کمشنر شماریات پسند خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں خانہ و مردم شماری کا کام مقررہ شیڈول کے مطابق جا ری ہے اس حوالے سے ڈویژنل اور ضلعی سطح پر قائم کمیٹیاں بھی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دے رہی ہیں
بی این پی وجمعیت خضدار کا مشتر کہ اجلاس مردم شماری میں بھر پور حصہ لینے کا مطالبہ
خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل ) کا مشترکہ اجلاس میں مردم شماری خا نہ شماری سمیت صوبہ کے سیاسی صورت حال پر گفتگو کیا گیا مشترکات پر مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے کا فیصلہ ہوا
خضدار ،یوم مزدور پر ریلیاں ،محنت کشوں کے اجرت میں اضافے کا مطالبہ
خضدار: محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے مزدور اتحاد کے زیر اہتمام ریلیاں اور احتجای جلسہ محتلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے اظہار یکجہتی کے طور پر شرکت ڈاکخانہ چوک سے ریلی نکالی گئی
بھاگ شہر ،پانی کا بحران شدید آل پارٹیز نے 5 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا
بھاگ : تحصیل بھاگ کی آل پاٹیز کی ہنگامی پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ بھاگ میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے بھاگ شہرکربلا جیسے مناظرپیش کررہا بروز جعمہ مورخہ 5 مئی کو بھاگ شہر میں شٹرڈاون اور جلسہ عام ہوگا