حب: حب ، ہا ئیٹ ، گڈانی اور سی آئی اے پو لیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کاروائیا ں تیز کر دیں ، 35مشتبہ افر اد گرفتا ر ،بغیر کا غذات والی درجنو ں موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لی ، ایک شخص سے ایک کلو چرس بر آمد
Posts By: نمائند ہ خصوصی
وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس میں داخلوں کا معمہ حل نہ ہوسکا
خضدار : بہادر خان وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس میں داخلوں کا معمہ حل نہ ہوسکا اعلی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش مند طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا کلاسوں کا فوری اجرا کی جائے طالبات کا مطالبہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی خضدار کیمپس میں کلاسوں
بلوچوں کا وسائل پر حق تسلیم کرنے کی بجائے دیوار سے لگایا جا رہا ہے ،بی این پی
مستونگ: بلوچستان کو پسماندگی اور محرومیوں کی دلدل سے نکالنے کیلئے چیلنجز کا مقابلہ کر نے کیلئے اتحاد یکجہتی کی اشد ضرورت ہے، قوم وطن دوستی کی فکر وفلسفہ کو پروان چڑھانے کیلئے بی این پی عظیم جدوجہد کر رہی ہیں
مردم شماری بارے تحفظات موجود ہیں، بلوچ قوم اپنے اندراج کو یقینی بنائے، سردار اسلم بزنجو
خضدار: صوبائی وزیر ذراعت سردار محمد اسلم بزنجو کی زیر صدارت تحصیل نال میں مردم شماری سے متعلق ایک قبائلی جرگہ منعقد ہوا جس میں مختلف قبائل کے سرکردہ شخصیات،عمائدین شہر اور نیشنل پارٹی کے مرکزی و مقامی عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی
تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے اسکی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے ،چیف جسٹس محمد نو ر مسکانزئی
خاران : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کہا ہے کہ بنیادی تعلیم پر شہری کا حق اور ریاست کی ذمہ داری ہے، شعوری علم کیلئے ایک شعوری درسگاہ کی ضرورت ہوتی ہے، علم ہی وہ واحد ذریعہ اور زینہ ہے جس سے انسان آگے بڑھتا ہے
عوام کی ترقی کیلئے مثبت راہ متعین کر لی ہیں، اسلم بزنجو
خضدار: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہاہے کہ ہم نے عوام کے لئے ترقی اور فلاح وبہبود کی مثبت راہ متعین کرلی ہیں
مستونگ، بی آئی ایس پی کے مستحقین مالی امداد سے محروم
مستونگ : بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے ہزاروں مستحقین گزشتہ 7 ماہ سے مالی امداد سے محروم سینکڑوں نادار غریب خواتین روزانہ ڈاکخانہ کا چکر کاٹ کر مایوس گھروں کو لوٹ جاتے ہیں عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے فنڈز جاری کرنے کے لیے صورتحال کا نوٹس
سب ڈویژن اورناچ میں دست و قے کی وباء پھوٹ پڑی4افراد جاں بحق
خضدار: سب ڈویژن اورناچ میں دست وقے کی وباء سے تین بچوں اور ایک خاتون سمیت 4افراد جاں بحق ، درجنوں افراد متاثر آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع خضدار کے دور افتادہ سب ڈویژن علاقہ
بلوچستان میں 25 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں،بی این پی
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر اور سابقہ ایم این اے میر عبدالرؤف مینگل ضلعی ڈپٹی جنرل سیکٹری شوکت سیاہ پاد ضلعی خواتین سیکر ٹری ذلیخہ مینگل لیبر سیکٹری حاجی منیر احمد رند نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے
پیرا میڈیکس کے ہزاروں کارکن لانگ مارچ میں شرکت کیلئے مستونگ پہنچ گئے
مستونگ: آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف کے لونگ مارچ نے شدت اختیار کی جنوبی اضلاع گوادر پنجگور،تربت خضدار لسبیلہ قلات سوراب خالق آباد دالبندین خاران واشک نوشکی کے پیرامیڈیکس کے قافلے مستونگ پہنچ گئے