خاران:بلوچ قوم کو مختلف طبقوں اور گروپوں میں تقسیم کردیا گیا ہے، بلوچوں کو درپیش مسائل ومصائب کا مشترکہ مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے
Posts By: نمائند ہ خصوصی
افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری دھوکہ ہے، ثناء بلوچ
خاران:سابق سینیٹر بی این پی کے مرکزی رہنماء ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری دھوکہ ہے
بالا ناڑی مسلح افراد کی فائرنگ 2افراد ہلاک ، تین زخمی
ڈھاڈر:بالا ناڑی مسلح افراد کی فائرنگ ،2افراد ہلاک ، تین زخمی
لورالائی، آلودہ پانی سے شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
لورالائی: لورالائی آلودہ پانی پینے سے عوام ہیپا ٹائٹس کی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو نے لگے مشرف دور میں ہر یو نین کو نسل میں ایک ایک واٹر فلٹریشن پلانٹس لگایا گیا لیکن ضلعی نظام کے دوران واٹر فلٹریشن پلانٹ بعض با اثر افراد کے گھروں میں لگا یا گیا
ہائے بیروز گاری ۔۔۔خضدارمیں لیویز فورس کی 82آسامیوں کیلئے 1600امیدوار
خضدار : خضدار میں بے روزگاری کا عالم ،لیویز فورس کی 82 اسامیوں کے لئے 1600 امیدواروں سے زائدنے،شرکت کی جب کہ مطلوبہ تعلیم رکھنے والوں سمیت ،ایم اے ، ایم ایس سی اور بی اے ،بی ایس سی پاس نوجوانوں نے بھی شرکت کی
افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری سے بلوچستان کے حالات خراب ہوسکتے ہیں، حاصل خان بزنجو
خضدار : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلاء کے بغیر اگر بلوچستان میں مردم شماری کی گئی تو بلوچستان کے حالات خراب ہو سکتے ہیں اور کوششوں سے حاصل ہونے والے سود مند نتائج منفی اثرات میں تبدیل ہو سکتے ہیں
وڈھ لیویز کی کارروائی،چارمن کرسٹل دس کلو ہیروئن برآمد
خضدار: وڈھ لیویز کی کاروائی ،کوئٹہ سے کراچی جانے والی ٹرک سے چار من کرسٹل ،دس کلو ہیروین برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ اور اسسٹنٹ کمشنر وڈھ عبدالقدوس اچکزئی کی
پاک افغان سرحد کی بندش کیخلاف تاجروں کا احتجاج
چمن : پاک افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز نے مقامی تاجروں کے کاروبار پر پابندی کرنے کے خلاف مشتعل مقامی تاجروں نے احتجاجاََ پاک افغان شاہراہ پر ٹائر جلاکر ٹریفک کی آمدروفت کیلئے بند کردی ۔اور سیکورٹی فورسز کے خلاف سخت احتجاج کیا ۔
نوشکی سے منتخب رکن قومی اسمبلی غائب ،عوام منتظر
نوشکی : نوشکی کے عوام پارلیمانی سال کے تین چوتھائی گزرنے کے باوجود اپنے نمائندے کے منتظر ہیں، قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی پشتونخوا میپ کے رہنماء عبدالرحیم مندوخیل اپنی کامیابی کے بعد سے کہاں ہیں اورکیا کر رہے ہیں ،
خضدار پیر عمرکے قریب ایک اور ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق 3 زخمی
خضدار : قومی شاہراہ پر تیز رفتار کا ر الٹنے سے دو افراد جاں بحق تین خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے قومی شاہراہ پر پیر عمر کے قریب کراچی سے سوراب آنے والی تیز رفتار کار موڑ کاٹتے