لورالائی : لورالائی تا سنجاوی روڈ اس علاقے کے دیگر شاہراہوں کی طرح یہاں کے عوام کیلئے آسان سفر کے بجائے کسی عذاب سے کم نہیں۔یہ روڈ مسافروں کے لیے ایک مشکل گذرگاہ بن چکا ہے۔لورالائی تا سنجاوی روڈ اس روڈ کی تعمیر سے بھی کر پشن کی بو نظر آتی ہے۔
Posts By: نمائند ہ خصوصی
خاران نئے ڈی سی کی تعیناتی سے امن قائم ہوا ہے ،نجیب قمبرانی
خاران : خاران کے زمیندار رہنما میر نجیب قمبرانی و دیگر نے خاران پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر خاران عبدالقدوس مینگل کی کارکردگی سے خاران کے عوام مطمئن ہیں جس سے عبدالقدوس مینگل نے بحیثیتD-C خاران چارج سنبھالا ہے
مردم شماری کے معاملے پر بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کو مشتر کہ لائحہ عمل مرتب کرنا چاہئے ،اسرار زہری
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سر براہ میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی بلوچستان میں سیاست کا ایک اہم ستون ہے اس کی شمولیت کے علاوہ بلوچستان کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ نامکمل تصور ہوگا
خضدار رتوڈیرو شاہراہ کی تعمیر تاحال ممکن نہ ہوسکی این ایچ اے خاموش
خضدار : این ایچ اے کا عوام کے ساتھ وعدہ وفا نہ ہو سکا ،دسمبر پہنچ گئی مگر سی پیک شاہراہ کا اہم حصہ خضدار ٹو رتو ڈیرو سیکشن کا کام مکمل نہیں ہو سکا
خضدار کیلئے بورڈ آفس کے قیام کے وعدہ پورا نہیں ہوسکا
خضدار : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ کی جانب سے خضدار کے لئے بورڈ آفس کے قیام کا اعلان کاغذی ثابت ہوا ،دو سال گزر گئے نہ بورڈ آفس کا قیام ممکن ہوا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی منصوبہ زیر غور ہیں
بلوچ جماعتیں مردم شماری کے مسئلے پر متفق ہوں،اسلم بزنجو
خضدار : صوبائی وزیر ذراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ مردم شماری بلوچ قوم کی بقا کا مسئلہ ہے افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کسی صورت قبول نہیں تمام قوم پرستوں سے اپیل ہے کہ بلوچ قوم کی مفاد کی خاطر مردم شماری
لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں، حئی بلوچ
خضدار : نیشنل پارٹی حقیقی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحی بلوچ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری بلوچستان کے عوام کے ساتھ نا انصافی کے مترادف ہوگا بلوچ قوم اپنی بقا اور تشخص کو مسخ کرنے کی
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ، شدت 2.6ریکارڈ
خضدار: ضلع خضدار میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق خضدار اور اسکے گردونواح میں ہفتہ کی شام زلزلے کے جھٹکے محوس کئے گئے
افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کسی صورت قبول نہیں کریں گے،بی این پی
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ملک ولی کاکڑ اور بی ایس کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے کہا ہے کہ تارکین وطن کی واپسی کے بغیر مردم شماری کا انعقاد ظالمانہ عمل ہو گا جسے ہم قبول نہیں کرئینگے ،بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تاریخ طویل ہے ،نسل کشی تو اپنی جگہ بلوچستان میں تعلیم ،صحت ،روزگار،وسائل کی لوٹ مار میں بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئی ہیں
خضدار ،باؤلے کتے کے کاٹنے سے پولیس آفسر جاں بحق
خضدار : اے ایس آئی پولیس باوٗلے کتے کاٹنے سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ضلع خضدار کے تحصیل کرخ میں اے ایس آئی پولیس گل شیر بلوچ دوران ڈیوٹی معمول کی گشت پر تھا