خضدار، وسیم تابش کی بازیابی کیلئے نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار/نال: نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار)کی جانب سے بی ایس اوکے ممبروسیم تابش کی مبینہ گمشدگی کے خلاف ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ریلی کے شرکا سے بی ایس اوپجار خضدار زون کے صدر کریم بلوچ مرکزی جنرل سیکریٹری بی ایس اوپجار کے نادر بلوچ نیشنل پارٹی کے ناصر کمال بلوچ شوکت سیاہ پاد عثمان بلوچ وزیر بلوچ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجارکے ممبران مرحوم غوث بخش بزنجو کے پیرو کار ہیں۔

خضدار، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار:  کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹوڈی کار اور ٹرک میں تصادم،مقامی نجی بینک کا منیجر جاں بحق اور بی این پی کے ضلعی رہنماء سمیت دو افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز خضدار شہر سے پندرہ کلو میٹر دور آچربند کے مقام پر ٹودی کار اور ٹرک میں تصادم ہوا

خضدار‘ گیس سلنڈر پھٹنے کے دو واقعات‘ چار افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: خضدار شہری میں سلنڈر پھٹنے کے دو مختلف واقعات میں تین خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق خضدار شہر میں گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے تین خواتین زخمی جن کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق ہندو محلہ خضدار میں بیگو مل کے گھر میں ان کی بیگم اور دو بہو کھانا تیار کر رہی تھیں کہ گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے باورچی خانہ میں ایک زور دہماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی گئی

خضدار،کینسر کے ظالم بے قابو مرض نے ایک اور معصوم بچی کی جان لے لی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: کینسر کے ظالم بے قابو مرض نے ایک اور معصوم بچی کی جان لے لی چھ ماہ تک آغا خان ہسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے والی مولوی محمد اسلم مینگل کی دس سالہ بچی والدین کو داغ مفارقت دی گئی۔

لسبیلہ معدنیات کے باوجود تمام سہولیات سے محروم ہے ‘ ثناء بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لسبیلہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ کی وائٹ ہاؤس بیلہ میں بیلہ پریس کلب کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں عوام کو ان کی اپنی ترقی پر گامزن کرنے کے لئے انھیں متحد و منظم ہوکر جدوجہد کرنی ہوگی لسبیلہ بلوچستان کا امیر ترین ضلع ہے ۔

حکومت نے چھوٹے کسانوں کیلئے گرین ٹریکٹر اسکیم متعارف کرایا،ڈپٹی کمشنر خضدار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے چھوٹے کسانوں کے لئے گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 23ٹریکٹروں کی قرعہ اندازی سہیل الرحمان بلوچ ہال خضدار میں منعقد ہوا قرعہ اندازی ڈپٹی کمشنر خضدار و چیئرمین وزیر اعلیٰ گرین ٹریکٹر کسان پروگرام میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ ممبران ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر انجینئر خورشید احمد جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی خضدار کے چیئرمین عبدالوہاب غلامانی کی زیر نگرانی ہوئی۔

خضدار ، ٹریفک حادثے میں 2خواتین جاں بحق، 3افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: خضدار پک اپ الٹنے سے دو خواتین جاں بحق تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سارونہ کے دشوار گزار اور پہڑی علاقے کلغلو کے مقام پر سارونہ سے خضدار آنیوالی پک اپ الٹ گئی جس کے نتیجے میں دوخواتین بی بی آمنہ زوجہ واحد بخش اور نازبی بی زوجہ محمد اسماعیل ساکنان… Read more »

ہندو تاجر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں‘جھالاوان عوامی پینل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: جھالاوان عوامی پینل خضدار سٹی کے آرگنائزر میر شہزاد غلامانی سردار مراد خان شیخ میر محمد خان رئیسانی میر شعیب احمد ساسولی میر شفیق الرحمن گچکی ٹکری مولا بخش غلامانی میر دین محمد شیخ میر فدا احمد قلندرانی میر محمد رئیسانی اور دیگر کارکنان نے کثیر تعداد میں پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ دنوں وڈھ میں ہندو تاجر اشوک کمار کی بے ہیمانہ قتل واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور پسماندہ گان سے ہمدردی کا اظہار کیا میر شہزاد غلامانی اور دیگر نے کہاکہ وڈھ میں بھتہ خوری کے لئے ہندو تاجر کے قتل کا یہ پہلا واقع نہیں بلکہ دوہزار بیس میں بھی وڈھ کے بازار میں بھتہ نہ دینے کی پاداش میں ہندو تاجر نانک رام کو بھی اسی طرح بے دردی سے قتل کیا گیا تھا ۔

وڈھ میں ہندو تاجر کا قتل قابل مذمت ہے، شفیق الرحمن ساسولی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار :  بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے صدر شفیق الرحمٰن ساسولی نے وڈھ بازار میں ہندو تاجر اشوک کمار کی دن دھاڑے قتل اور کوئٹہ میں ایف سی اہلکار کے ہاتھوں کوچ ڈرائیور کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہر طرف سے عوام ظلم کاشکار ہے، کبھی ڈاکو تو کبھی محافظوں کے ہاتھوں معصوم عوام کی قتال ہورہی ہے۔ کیا حیات بلوچ، فیضان جتک جیسے واقعات کم تھے کہ رات کو لکپاس کوئٹہ پر ایک اور اضافہ کیاگیا؟انہوں نے کہاکہ کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکار کے فائرنگ سے کوچ ڈرائیور کی شہادت افسوسناک ہے، محافظ کے نام پہ وحشی قاتل کو قانون کے کٹہرے میں لاکر پھانسی دی جائے اور وڈھ میں ہندو تاجر کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل لاکر قاتلوں کو عبرتناک سزادی جائے۔