لورالائی:گاڑی اور بس میں تصادم تین افراد جانبحق چھ زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دکی :لورالائی کے علاقے میں ڈی جی خان روڈ پر ٹریفک کے حادثے میں تین میں 3 افراد جانبحق چھ زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ ڈائیو بس اور جیپ گاڑی کے درمیان پیش ایا۔

حب ڈیم کی سطح آب میں 4 فٹ کااضافہ 

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوتھل : ضلع لسبیلہ اور کراچی کی سرحد پر واقع 24300 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا اور 857000 ایکڑ فٹ پانی کی گنجائش رکھنے والے پاکستان کا تیسرے بڑے بند حب ڈیم میں پانی کے بڑے ریلے داخل ہونا شروع ہو گئے

حاصل بزنجو ایک شخص نہیں مکمل تحریک تھے، رحلت سے ملک کو نقصان پہنچا، خاقان عباسی، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی،سابق وفاقی وزیر و مسلم (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور سابق گورنر سندھ زبیر احمد نے کہا ہے کہ میر حاصل خان بزنجو ایک شخص نہیں ایک تحریک کا نام تھا جس نے مرحوم نے اپنی زندگی میں محکوم اقوام،مظلوم طبقات،جمہوریت کی بحالی،اور جمہوری اداروں کو طاقت ور بنانے کی جدوجہد کے لئے وقف کر رکھا تھا۔

حاصل بزنجو کا انتقال سانحہ سے کم نہیں،قادر بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر و سابق گورنر بلوچستان جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ اور صوبائی جنرل سیکرٹری سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ میر حاصل خان بزنجو جمہوریت کے علمبردار ایک حقیقی سیاسی رہنماء سے ان کے انتقال ہم سب کے لئے باعث صدمہ ہے ہم دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کے لواحقین و اہل بلوچستان اس صدمہ کو برداشت کریں۔

ہمیں مہاجر اوربیگانگی کے طعنے دینے والے اپنی پوزیشن واضح کردیں، آغا شکیل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماء سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمدخضداری نے کہاہے کہ جب عوام کی محبت و حمایت ساتھ ہو تو دنیاء کی کوئی قوت آپ کے عزائم اور جذبوں کو پست نہیں کرسکتا اور نہ ہی شکست دے سکتا ہے، ہم نے برسوں پہلے ترقی اور علاقہ کی خوشحالی کا نیک مقصد لیکر آگے بڑھنے کا جو فیصلہ کرلیا تھا اسی منزل پر پہنچ کردم لیں گے، طعنہ و تشنیع سے نہ کسی کو منزل دور کیا جاسکتا ہے۔

حیات بلوچ قتل کیس میں انصاف کیا جائے گا، آئی جی ایف سی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: آئی جی ایف سی میجر جنرل سرفراز علی شاہ نے مقتول حیات بلوچ کی رہائشگاہ جاکر لواحقین سے تعزیت کی، آئی جی ایف سی نے لواحقین کو انصاف کی یقین دہانی کرائی. واضح رہے کہ حیات بلوچ 13 اگست کو تربت آپسر میں ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے تھے.

اوتھل محکمہ تعلیم کی زمین پرقبضے کے خلاف جی ٹی اے لسبیلہ کا احتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوتھل: محکمہ تعلیم کی زمین پرقبضے کے خلاف جی ٹی اے لسبیلہ کا احتجاج،لسبیلہ بھرسے سینکڑوں اساتذہ کی شرکت،احتجاجی ریلی نکالی گئی،شرکاء کی قبضہ مافیا کے خلاف زبردست نعرے بازی،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ اور تحصیلدار اوتھل کے جی ٹی اے کے رہنماؤں سے مذاکرات،سرکاری زمینوں پر کسی کو قبضہ کرنے کی ہرگزاجازت نہیں دی جائے گی ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی اساتذہ کو یقین دہانی،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس سے منسلک محکمہ تعلیم کی زمین پر قبضہ مافیا کی جانب سے قبضہ کئے جانے کیخلاف گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن لسبیلہ کی جانب سے ایک بہت بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی

جرائم پیشہ عناصرکی گرفتاری سے خضدار میں امن بحال ہوا ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء سابق میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد، سابق چیئرمین بی ایس او محمد امین بلو چ، بی ایس او کے مرکزی رہنماء نادر بلوچ، نیشنل پارٹی کے دیگر رہنماؤں عبدالوہاب غلامانی، عبیداللہ گنگو، ماسٹر فدااحمد بلوچ، رئیس اللہ ڈنا کرد و دیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے وزارت اعلیٰ کے دور کے بعدخضدار میں پہلی بار عوام سکون اور اطمینان محسوس کررہی ہے کہ انہیں ضلعی انتظامیہ کی کوششوں کے باعث دیرپا امن میسر آیا ہے۔

اوتھل : کوسٹ گارڈزکی گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا:5 افراد پرجاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوتھل:اوتھل میں کوسٹ گارڈزکی گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا،ماں اوربیٹے سمیت 5افراد موقع پر جاں بحق،4کوسٹ گارڈز اہلکاروں سمیت 5افراد شدید زخمی،حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا

لسبیلہ میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز ایک لاکھ 15ہزارسے زائد بچوں کو قطرے پلائےجائینگے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوتھل: لسبیلہ میں پولیو کی پانچ روزہ خصوصی مہم کا آغاز کردیاگیا،مہم کا آغاز ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حسن وقار چیمہ نے کیا،خصوصی مہم میں ایک لاکھ 15ہزار سے زائد بچوں کو پولیوکے قطرے اور وٹامن اے کی خوراک دی جائے گی،