خضدار: بلوچستان انکوائریز ایند اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے زیر اہتمام و ضلعی انتظامیہ کیجانب سے انسداد بد عنوانی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت رکن صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری اور ڈپٹی کمشنر خضدار میجر(ر) محمد الیاس کبزئی کر رہے تھے۔
Posts By: نمائندہ آزادی
خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی کے سینڈ یکٹ کا اجلاس غیر قانونی ہے، یونس عزیز زہری
خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے سینڈیکیٹ ممبر رکن بلوچستان اسمبلی و جے یوآئی کے رہنماء میر یونس عزیز زہری نے کہاہے کہ خضدار جامعہ کی ترقی معیار ومیرٹ کی بالادستی قانون سازی اور اس جامعہ میں ہیومنٹی کے حقوق کے تحفظ کے لئے میں بطور ایک سینڈیکیٹ ممبر کے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا، جہاں کہیں کوتاہی کمی وناانصافی ہوگی۔
لسبیلہ’تحفظ حقوق طلباء ریلی کا انعقاد
حب: جمعیت طلباء اسلام لسبیلہ کے زیر اہتمام اتوار کے روز سیرک چوک سے تحفظ حقوق طلباء مارچ نکالی گئی۔
شہید سکندر یونیورسٹی میں کلاسوں کا آغازنہ ہونا تشویشناک ہے،ڈاکٹر نواب بلوچ
خضدار: بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر نواب بلوچ نے کہا ہے کہ ضلع خضدار میں تعلیمی ادارے حکومتی و عوامی نمائندوں کی عدم توجہی کے باعث تنزولی کا شکار ہیں،انجینئرنگ یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹس کی کمی ہے۔
زہری، مسلح افراد کا نواب ثناء اللہ کے گھر پر فائرنگ، نواب زہری نے واقع کی تصدیق کردی
خضدار: تحصیل زہری میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے گھرپر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کوئی نقصان نہیں ہوا، مسلح افراد نے رات گئے فائرنگ کرکے فرار ہوگئے،سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی جانب سے فائرنگ واقعہ کی تصدیق۔
خضدار ’طلباء تنظیموں پر پابندی کے خلاف احتجاجی ریلی
خضدار: جمعیت طلبائے اسلام خضدار کے زیر اہتمام طلباء تنظیموں کی آزادی کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا، ریلی کی قیادت جے ٹی آئی بلوچستان کے معاون کنوینر حافظ جمیل ابرار کررہے تھے۔ مظاہرین نے ہاتھو ں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھار کھے تھے جن پر نعرے درج تھے۔
خضدار میں اراضی کی نئی سٹلمنٹ ناگزیر ہے، جمعیت
خضدار : جمعیت علماء اسلام ضلع خضدا ر کے سیکرٹری جنرل آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کے چیئر مین مولانا عنایت اللہ رودینی نے کہا کہ خضدار بلوچستان میں آبادی و تجارت کے اعتبار سے انتہائی ترقی کرنے والا شہر ہے۔
اسلم بھوتانی نے قومی شاہراہ کی تعمیر ومرمت کے کام کا معائنہ کیا
حب: لسبیلہ و گوادر سے منتخب رکن قومی اسمبلی اسلم بھو تا نی نے حب آمد کے مو قع پر این ایچ اے کی جانب سے مین آر سی ڈی شاہر اہ کی تعمیر و مر مت کے کام کا معائنہ کیاقبل ازیں انہو ں نے اپنے عوامی رابطہ آفس میں علا قائی معززین، قبا ئلی عما ئد ین اور سیا سی وسما جی شخصیات سے ملا قات کی اور ان کے مسائل سنے اس دوران محمد اسلم بھو تا نی نے لو گو ں کی جانب سے دی گئی درخواستوں پر احکاما ت صادر کیئے۔
خضدار اپوزیشن جماعتوں کی حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد
خضدار : جمعیت علما اسلام ف کے پلان سی کے تحت متحدہ اپوزیشن جماعتوں جمعیت علماء اسلام،نیشنل پارٹی، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
عوام مایوس ہو رہے ہیں،بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،قادر بلوچ
خضدار: پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدرسابق ایم این اے و جنرل (ر) میر عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں حکومت نام کی حد تک توہے تاہم کردارہمیں کہیں بھی نظر نہیں آرہاہے، جام وزیراعلیٰ تین نسلوں سے اقتدار پر براجمان ہے تاہم لسبیلہ کی پسماندگی ان کی کاکردگی کوعیاں کرتی ہے، لسبیلہ کے عوام ان پر کافی مہربان ہے۔